پاکستان

اگر آپ کی جماعت سے ’’ف‘‘ نکال دیں تو کیا حیثیت ہو گی؟جسٹس جمال مندوخیل کا جمعیت علما ئے اسلام کے وکیل سے استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کامران مرتضیٰ سے مکالمہ نے استفسار کیا کہ آپ کی جماعت کا پورا نام کیا ہے؟وکیل کامران مرتضیٰ نے کہاکہ ہماری جماعت کا نام جمیعت علما اسلام پاکستان ہے،جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ اگر آپ کی جماعت سے ’’ف‘‘ …

Read More »

حکومت کچھ کرنے کو تیار نہیں ،کراچی پولیس ناکام، لوگ مایوس ہوتے جارہے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

کراچی(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کچھ کرنے کو تیار نہیں اور کراچی پولیس ڈاکووں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ 5 سال میں لوٹ مار کے 90 ہزار واقعات ہوئے، صرف 5 ماہ میں 78 سے زائد شہری ڈاکووں کا …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر11.8فیصد پرآگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر 11.8فیصد پرآگئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اپریل کے مقابلے مئی میں سی پی آئی افراط زر11.76فیصد ریکارڈ کی گئی ،اپریل میں سی پی آئی افراط زر17.34فیصد تھا،ادارہ شماریات کاکہناتھا کہ سخت مانیٹری، مالیاتی پالیسیوں کی …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)دوران عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کردیا، یادر ہے کہ گزشتہ سماعت پر خاور مانیکا …

Read More »

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ بتایا جائے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ عدالت نے …

Read More »

عدالت نے عمران خان اور مراد سعید سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما وں کو 2 کیسز میں بری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر …

Read More »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور فائلرز، نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلئے ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی …

Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(پاکستان امیج)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 95کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگو ں میں …

Read More »

5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد

لاہور(پاکستان امیج) 5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والے مالکان کو بھاری جرمانے ہونگے،75مائیکرون سے کم حجم کے پولیتھین بیگز کے استعمال پر پابندی ہے،سنگل یوز پلاسٹک کے …

Read More »

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اگلے برس حج پر شاہی مہمان ہو گی،سعودی سفیر کا قومی ٹیم کیلئے خصوصی پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواب بن سعید احمد المالکی نے ٹی 20ورلڈکپ پر قومی ٹیم کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سعودی سفیر نے ٹی 20ورلڈکپ 2024میں پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا ، سعودی سفیر نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے میرا پیغام ہے کہ …

Read More »