پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر11.8فیصد پرآگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر 11.8فیصد پرآگئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اپریل کے مقابلے مئی میں سی پی آئی افراط زر11.76فیصد ریکارڈ کی گئی ،اپریل میں سی پی آئی افراط زر17.34فیصد تھا،ادارہ شماریات کاکہناتھا کہ سخت مانیٹری، مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے افراط زر میں کمی ہوئی،ریکارڈ زرعی پیداوار، مستحکم کرنسی بھی مدد گار ثابت ہوئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *