پاکستان

مسلم لیگ (ن) نے سائفر کیس کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کو سیاست کیلئے استعمال کیا، سائفر کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سائفر کیس دو جمع دو والا ہے آگے اس فیصلے میں تبدیلی آسکتی ہے۔سائفر سنتے کانوں دیکھتی آنکھوں کے سامنے ہوا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار …

Read More »

آپ کا پارلیمانی سربراہ کون ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے استفسار پر فیصل صدیقی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ آپ کا پارلیمانی سربراہ کون ہے؟فیصل صدیقی نے کہاکہ میں سربراہ کے حوالے سے ابھی بتا دیتا ہوں لیکن عدالت میں یہ بات اہم نہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آپ کو اپنے سربراہ کا نام ہی …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، اس سسٹم کے سبب ملک کے مختلف حصوں …

Read More »

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیرمشروط معافی مانگنے سے انکارکر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،فیصل واوڈا نے جواب میں کہا ہے کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں …

Read More »

نازیبا حرکات کا الزام لگا کر لڑکی کو تھپڑمارنے والا پولیس اہلکار گرفتار

شیخوپورہ(پاکستان امیج ) فاروق آباد میں نازیبا حرکات کے الزام میں جوڑے کو تھپڑ مارنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کانسٹیبل عابد تھانہ صدر فاروق آباد کی چوکی اجنیانوالہ میں تعینات ہے، اس نے دوران گشت ایک جوڑے کو نازیبا حرکات کرتے ہوئے پکڑا تھا، بعد ازاں لڑکی کو تھپڑ مارا اور لڑکے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی پی 32گجرات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 32گجرات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی پی 32گجرات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ضمنی انتخابات میں پرویز الٰہی …

Read More »

حکومت بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے بات کرنا چاہتی ہے یا نہیں ۔۔۔؟ عطاء تارڑ نے واضح الفاظ میں بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ اصل بحران پاکستان میں نہیں ہے اصل بحران پی ٹی آئی کے اندر ہے،شیر افضل مروت کو سائیڈ لائن کردیا،پارٹی کے اندر ایک فیکٹس اینڈ کیری ہے کہ پاکستان کو توڑنا ہے،1971 ء کے حالات ہیں اور عمران خان شیخ مجیب ہیں، وہ سارا بیانیہ کہ خان نہیں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان اور جاوید ہاشمی کے درمیان طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان اور سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے درمیان گذشتہ روز طویل ملاقات ہوئی جس میں سابق وفاقی وزیر اور مولانا کے صاحبزادے اسعد الرحمان بھی موجود تھے۔ “جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر ملتان میں واقعہ …

Read More »

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے کے آپریشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی آئی رہنماعمر ایوب کی جانب سے وکلا شعیب شاہین اور عمیر بلوچ عدالت میں پیش …

Read More »

کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ہے؟چیف جسٹس پاکستان کا استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ہے؟تمام دیگر جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی مخالفت کردی،پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے سنی …

Read More »