اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیات کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا اپنے پیغام میں مزید کہناتھا کہ پاکستان کا شمار ماحولیاتی تغیرات کے منفی اثرات سے متاثرہ ممالک میں ہے،گزشتہ سالوں میں پاکستان کو سیلاب، خشک سالی جیسے واقعات کا سامنا کرنا پڑا، …
Read More »پاکستان
وفاقی بجٹ میں ملازمین کیلئے 15یا 20فیصد تنخواہوں میں اضافہ کی ابتدائی تجویز
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ میں ملازمین کیلئے 15یا 20فیصد تنخواہوں میں اضافہ کی ابتدائی تجویز دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40ہزار سے 60ہزار روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے،گریڈ20تک کے افسران کیلئے موناٹائزیشن65ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ 5ہزار روپے،گریڈ21کے افسران …
Read More »مئی 2024میں سیمنٹ کی کھپت میں 7.8فیصد اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مئی 2024میں سیمنٹ کی کھپت میں 7.8فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے پی سی ایم اے کے مطابق مئی میں 42.75لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی،مئی میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 33.5لاکھ ٹن گزشتہ مئی سے 2.17فیصد کم ہے،ایسوسی ایشن کے مطابق …
Read More »پنجاب حکومت کا عید الا ضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا فیصلہ،سمری تیار
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی کی سمری تیار کرلی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے تیار کی جانے والی سمری منظوری کے لئے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ حکام کے مطابق دو تہائی سزا مکمل کرنے والے 70 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی ، 60 سال سے …
Read More »عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر دلائل طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر 11 جون کو دلائل طلب کر لئے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل خالد …
Read More »متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی نے رہنماوں کی ایف آئی اے طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں …
Read More »سرکاری ملازمین کیلیے بری خبر ، ہفتے کی چھٹی ختم کیے جانے کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کیے جانے کا امکان ہے اس ضمن میں وفاقی کابینہ نے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ حکومت کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ ہفتہ وار ہفتے کی تعطیل ہونے سے بجلی سمیت دیگر کوئی بچت نہیں ہوئی اخراجات جوں کے توں ہیں البتہ اس سے لوگوں …
Read More »عمران خان رہا ہونگے یا نہیں ۔۔۔؟ حامد میر نے کھل کر سوال کا جواب دیدیا
کراچی (پاکستان امیج )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے عدت میں نکاح کیس میں بھی عمران خان بری ہوگئے تو القادر ٹرسٹ کیس میں پھنس جائیں گے، عمران خان کا فی الحال باہرآنا مشکل نظر آتا ہے، عمران خان کیخلاف نئے کیس بنانے کی بھی تیاریا ں کی جارہی ہیں، عمران خان خود …
Read More »سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 3کی بجائے 2ماہ ہونگی،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات تین ماہ کے بجائے دو ماہ ہونگی،موسم گرما کی تعطیلات 15 جولائی سے ستمبر کے دوسرے ہفتے تک ہونگی،تاہم موسم گرما کی تعطیلات کے …
Read More »کیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔۔؟ رانا ثناء اللہ نے اہم انکشاف کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی۔ اگر شک کا فائدہ ملزم کو ہی دیا جانا ہے تو ججوں کو کہیں بھی شک ہوسکتا ہے، ملزم کو شک کی بنیاد پر دو جمع دو چار کیس میں بھی بری کردیا …
Read More »
Pakistan Image