اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت نے وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کے لئے ب فارم کی شرط ختم کردی۔ سکول سے باہر بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی ایک بڑی وجہ فارم ب تھی، سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے بتایاکہ اس عمل نے غیر متناسب طور پر کمزور آبادیوں کو متاثر کیا ہے۔ان ہی وجوہات کی بنا پر داخلہ …
Read More »پاکستان
پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور (پاکستان امیج)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں, ہر محکمے کے الگ سے فنڈز رکھے گئے ہیں,سی ایم نے 77 نئی سکیمیں شروع کر دی ہیں,تمام سکیموں کے لیے فنڈ زموجود ہیں,1954کے بعد پہلی بار گندم کی مد میں سود …
Read More »16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے روپے فی لیٹر کمی کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے خوشخبری سنا دی
کراچی(پاکستان امیج)آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی نوید سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کاکہنا ہے کہ 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 9روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے،او …
Read More »تنخواہوں میں 20سے 25، پنشن میں 15فیصد اضافہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دیدی
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دیدی،کم از کم اجرت 32ہزار سے بڑھا کر 37ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی جبکہ تنخواہوں میں 20سے 25فیصد اور پنشن میں 15فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی۔ شنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے …
Read More »یوٹیوبررحیم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر نامعلوم افراد کا حملہ، لیکن دراصل وہ کون لوگ تھے؟ جانیے
لاہور (پاکستان امیج) خواتین کے لباس میں مزاحیہ ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین و یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا۔ “ایکسپریس نیوز” کے مطابق گزشتہ روز یوٹیوبر رحیم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر اُن کے مداح پریشان ہوگئے۔انہیں …
Read More »عید سے پہلے سز امعطلی کی درخواست پرفیصلہ کروں گا فیصلہ جو بھی ہو،ایڈیشنل سیشن جج کے بشریٰ بی بی کی درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدت کیس میں بشریٰ بی بی کی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ استدعا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سزا عید سے قبل معطل کردیں،دلائل دینے کیلئے تیار ہوں سب کچھ ہائیکورٹ سے نہیں لینا کچھ آپ سے …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا خیرمقدم کیا،وزیراعظم نے سربراہ جے یو آئی کی خیریت دریافت کی،وزیراعظم نے کہاکہ آپ نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پرامن جدوجہد کو فروغ دیا،وزیراعظم نے …
Read More »پنجاب: نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144 نافذ
لاہور(ٌپاکستان امیج) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور بیچنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھر میں عوامی مقامات پر سری پائے جلانے پر بھی پابندی لگا دی گئی، صوبہ بھر کے دریاؤں، ندی نالوں اور ڈیمز میں نہانے اور کشتی رانی پر بھی دفعہ …
Read More »عدت کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدت کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں گل حسن …
Read More »فیصل آباد: کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد میں کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ایکسپریس وے کے قریب پیش آیا جس دوران کار نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر ماردی ۔ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں اور ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے …
Read More »
Pakistan Image