لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کی دو، دو لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں خارج کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں، حکومت …
Read More »پاکستان
خاور مانیکا تشدد کیس :عدالت کا وکلاء کو آج ہی شامل تفتیش ہونےکا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج) انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمے پر سماعت کے دوران شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے …
Read More »بجٹ2024-25 ، حکومت نے سولر سے حاصل ہونے والی بجلی سے متعلق اہم فیصلے کر لیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی حکومت آج شام 18 ہزار ارب سے زائد کابجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے جارہی ہے جس کی دستاویزات منظر عام پر آ گئی ہیں، جس میں بجلی کی پیداوار میں ایک ہزار 962 میگاواٹ اضافے کا ہدف مقرر کیا گیاہے ۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق جون 2025 تک بجلی کی پیدواری صلاحیت 43 ہزار 310 …
Read More »بجٹ پر پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں معاملات طے پاگئے
اسلام آباد (پاکستان امیج )بجٹ کے حوالے سے وفاقی حکومت میں شامل اہم اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں معاملات طے پاگئے۔ پیپلز پارٹی تحفظات کے باوجود بجٹ کے حق میں ووٹ دے گی۔ نجی ٹی وی “سماء”نے ذرائع کے حوالے سے(ن) لیگ، پیپلز پارٹی میں معاملات دونوں جماعتوں کی قیادت کی سطح پر طے پائے، پیپلز پارٹی …
Read More »منشیات کی لعنت کے خاتمے کے قومی مشن میں اپنی جانیں قربان کرنیوالے ہمارے ہیرو ہیں: محسن نقوی
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نےجہلم ترکئی ٹول پلازہ پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے اے این ایف کے 2 اہلکاروں اور ایک شہری کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیر داخلہ نے ہیڈ کانسٹیبل گلزار اور لانس نائیک مظہر سمیت شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی …
Read More »سندھ کا بجٹ 14جون کو پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 15سے 20فیصد اضافہ متوقع
کراچی(پاکستان امیج)مالی سال 2024-25کیلئے سندھ کا بجٹ 14جون کو پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 14جون کو سندھ حکومت کے آمدن و اخراجات کا گوشوارہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، نئے مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز کی رسمی منظوری کابینہ دے گی،سندھ کے بجٹ پر اسمبلی میں بحث کا آغاز عید کے بعد …
Read More »ملک میں شرح خواندگی کتنےفی صد ہوگئی، کونسا صوبہ پہلے نمبر پر ہے؟ جانیے
اسلام آباد( پاکستان امیج) اقتصادی سروے کے مطابق 2020..21 میں پاکستان میں شرح خواندگی کا تناسب 62 اعشاریہ8فیصد رہا ۔ مردوں میں شرح خواندگی کی شرح 73 اعشاریہ4 فیصد اور خواتین میں 51 اعشاریہ9 فیصد رہی۔ “جنگ ” کے مطابق دیہی علاقوں میں شرح خواندگی کا تناسب 54 فی صد اور اربن ایریا میں 77 اعشاریہ3 فیصد رہا ۔ صوبہ …
Read More »تعلیم اور صحت پر جی ڈی پی کا کتنے فیصد خرچ ہوا۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
اسلام آباد( پاکستان امیج)تعلیم اور صحت پر جی ڈی پی کا کتنے فیصد خرچ ہوا۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال24- 2023 کے اقتصادی سروے کے چیدہ چیدہ نکات کے مطابق تعلیم پر 1.5 اور صحت پرجی ڈی پی کا 1 فیصد خرچ ہوا. پی ایس ڈی پی میں گزشتہ برس کے مقابلے میں …
Read More »بجٹ 2024-25، صحت اور تعلیم کیلئے کتنے ارب مختص کیئے گئے ہیں ؟ بجٹ دستاویز سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)مالی سال 2024-25 کے ترقیاتی بجٹ کی دستاویز سامنے آگئی ہیں، ترقیاتی پروگرام کا مجموعی حجم 14 سو ارب روپے مختص کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتوں کا مجموعی بجٹ 1041 ارب روپے مختص کیا گیاہے ، وزارت آبی وسائل 259 ارب ، سپارکو کیلئے 35 ارب، ریونیو ڈیویژن کیلئے 17 ارب، ریلوے ڈویژن کیلئے 43 …
Read More »سندھ میں مزید گرمی پڑنے کا امکان، درجہ حرارت کتنا بڑھ سکتا ہے؟
کراچی (پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے چند روز تک موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، اس دوران شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا …
Read More »
Pakistan Image