پاکستان

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ؟ تازہ اعداد وشمارجاری

اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی، مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 1 لاکھ 87 ہزار 683 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 2 لاکھ 57 ہزار 208 ہوگئی ہے۔الیکشن …

Read More »

نوازشریف کا اے سی اتروانے والے آج مظلومیت کارڈ مت کھیلیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کا اے سی اتروانے والے آج مظلومیت کارڈ مت کھیلیں۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل میں بادام، پستے، کاجو، کافی اور دیسی مرغی سے مستفید ہو رہے ہیں، عمران …

Read More »

دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کردوں گا، جج افضل مجوکا کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے جبکہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیئے کہ اگر میں زندہ رہا تو 10 دنوں میں فیصلہ کردوں گا۔ نجی …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ، سرمایہ کاروں کی چاندی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج)وفاقی بجٹ کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور انڈیکس میں 1101 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 76 ہزار 208 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 1101 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 77 …

Read More »

خوشخبری، عید سے قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومت کی جانب سے عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو صارفین کو منتقل کرنے کی امید مضبوط ہو گئی ہے ۔ مقامی اخبار ’ڈان نیوز ‘کی رپورٹ کے مطابق 15 جون کو قیمتوں کے جائزے میں پیٹرول تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع کی اصل وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)جس وقت عمران خان حکمران جماعت نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعلقات کی بنیادی وجہ بنے ہوئے ہیں اسی وقت مریم نواز کا طرز حکمرانی بلاول بھٹو کی پارٹی کیلئے پریشان کن ہے۔بجٹ کے حوالے سے کچھ معاملات ایسے ہیں جو پیپلز پارٹی کیلئے باعث پریشانی ہیں لیکن پیپلز پارٹی کو سنگین تشویش اور شکایت اس …

Read More »

نوازشریف صاحب وہ وقت کیوں بھول گئے جب میں آپ کے پاس ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی کا پیغام لائی، ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خط کے متن میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف صاحب غلط بیان دینے بند کردیں،ایک طرف نوازشریف سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھنے کی باتیں کرتے ہیں،دوسری طرف نوازشریف کی بیٹی نے پنجاب …

Read More »

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)ایک روز اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس سے ایک تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے کا ہو گیا۔جبکہ دس گرام سونا 1029روپے کم ہو کر 206361روپے کا ہے۔

Read More »

بجٹ پر تحفظات :پیپلز پارٹی، ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور شروع

اسلام آباد(پاکستان امیج ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار،سپیکر سردار ایاز صادق اور رانا ثناءاللہ موجود ہیں ، پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی، نوید قمر اور شیری رحمان مذکرات میں شامل ہیں، مذاکرات چیئرمین سینیٹ کے چیمبر میں …

Read More »

بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (پاکستان امیج ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایک بار پھر تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا گیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ کمپنیاں تنخواہیں بڑھائیں یا نہ بڑھائیں مگر انکم ٹیکس میں اضافہ ہوگا، آخر بڑے جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ میں کیوں نہیں لایا جاتا؟ مڈل …

Read More »