پاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس،حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کرنے سے متعلق امور پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کرنے سے متعلق امور پر غور کیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی نے وزیراعظم کو ابتدائی رپورٹ پیش کی،ابتدائی رپورٹ میں قلیل مدتی اور وسط مدتی سفارشات پیش کی گئیں،کمیٹی نے …

Read More »

امیر طبقے کو دی جانے والی4 ہزار ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جائے گی

اسلام آباد (پاکستان امیج )وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اہم انکشاف کیا ہے کہ امیر طبقے کو دی جانے والی4 ہزار ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جائے گی، پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کے حاضر سروس افسر رضا باقر کو گورنر سٹیٹ بینک لگایا، پھر قانون پاس کردیا کہ رضا باقرسے کوئی پوچھ نہیں سکتا، اسی …

Read More »

حکومت کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنےکی تیاریاں

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالنےکی تیاریاں کرلیں،آئی ایم ایف کی شرائط پر انکم ٹیکس کے سلیب کم کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تنخواہ دار طبقے کیلئے 3سے 5لاکھ ماہانہ آمدن پر ٹیکس 10فیصد بڑھانے کی تجویززیرغور ہے، اس کے علاوہ انکم ٹیکس کی زیادہ …

Read More »

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حصہ بننے کی دعوت

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں سے سینئر سیاسی رہنماوں کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نئے کابینہ ارکان کی شمولیت کیلئے ورکنگ مکمل کرلی ہے اور انہوں نے …

Read More »

عمران خان نے محمود اچکزئی کو مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھا

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان نے عمران خان سے مذاکرات کی درخواست کی تھی جسے بانی پی ٹی آئی نے قبول کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انتظار پنجوتھا نے …

Read More »

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد سونے فی تولہ قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 41ہزار 900روپے ہو گئی ،جبکہ دس گرام سونا 514روپے اضافے سے 207390روپے کا ہو گیا۔ خیال رہے آج انٹربینک …

Read More »

اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایگزیکٹو کی 918، منسٹریل سٹاف کی 195 خالی سیٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق بھرتیوں کا اشتہار جاری کردیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس میں 118 اے ایس آئیز، 800 کانسٹیبل بھرتی کئے جائیں گے۔19 اسسٹنٹ، 22 سٹینو گرافرز، …

Read More »

بجٹ میں چینی، گھی، چائے، نوڈلز،صابن ،شیمپو اور میک اپ کی اشیاء مہنگی ہونےکا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی اور میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا …

Read More »

عدت میں نکاح کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

اسلام آباد (پاکستان امیج) عدت میں نکاح کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں سے متعلق درخواستوں پر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (پاکستان امیج ) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ طور پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو رہا کرنے …

Read More »