اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا خیرمقدم کیا،وزیراعظم نے سربراہ جے یو آئی کی خیریت دریافت کی،وزیراعظم نے کہاکہ آپ نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پرامن جدوجہد کو فروغ دیا،وزیراعظم نے مولانافضل الرحمان کی دینی خدمات کو بھی سراہا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image