فیصل آباد: کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد میں کار  اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  حادثہ ایکسپریس وے کے قریب  پیش آیا جس دوران کار نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر ماردی ۔ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں اور ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور تین زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *