پاکستان

قربانی کے جانوروں کی فروخت میں دھوکہ دہی، میاں بیوی گرفتار، حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی کے پاس قربانی کے بکروں کو مصنوعی دانت لگانے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ، مصنوعی دانتوں سے متعلق قربانی کے …

Read More »

پنجاب کا ہر شہری کتنے کا مقروض ہے ؟ بجٹ دستاویزات میں حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج)بجٹ دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ پنجاب کا ہر شہری اس وقت 12 ہزار 200 روپے کا مقروض ہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ‏حکومت پنجاب جون 2024 کے اختتام پر ایک ہزار 685 ارب روپے کی مقروض ہو گی، اس وقت پنجاب کی آبادی تقریباً 12 کروڑ 77 لاکھ سے زائد ہے، پنجاب کا …

Read More »

تحریک انصاف کا اہم رہنما جیل سے رہا

میانوالی (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امجد علی خان کی 9 مئی کے2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔ امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی او کے تحت …

Read More »

190 ملین پاونڈز کیس: عمران خان لیگی رہنما کی کمرہ عدالت میں موجودگی پر برہم

راولپنڈی (پاکستان امیج )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال چودھری کی کمرہ عدالت میں موجودگی پر برہم ہوگئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے …

Read More »

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری، عدالت کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عمران نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے …

Read More »

سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کا معاملہ، پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کونسل کے بھیجے گئے ناموں کی توثیق کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی نے جوڈیشل کونسل کے بھیجے گئے ناموں کی توثیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاداحمد خان کو جج سپریم کورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی اور لاہور …

Read More »

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ؛وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،پرنسپل اور ایم ایس سمیت 4ڈاکٹر گرفتار

لاہور(پاکستان امیج)ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پرنسپل میڈیکل کالج اور ایم ایس سمیت 4ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا اور حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں 11بچے آتشزدگی واقعہ میں جاں بحق ہوئے تھے، وزیراعلیٰ پنجاب …

Read More »

محمود اچکزئی، نواز شریف اور آصف زرداری سے بات چیت پر رضامند

اسلام آباد (پاکستان امیج )بانی پی ٹی آئی کے نامزد مذاکرات کار محمود اچکزئی نے نواز شریف اور آصف زرداری سے بات چیت پر رضامندی ظاہر کر دی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے سربراہ تحریک تحفظ آئین محمود اچکزئی نے کہا کہ ان کی تحریک فوج کے خلاف نہیں، پاکستان …

Read More »

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں چودھری پرویز الہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی، اینٹی کرپشن عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی۔رہنما …

Read More »

سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

کراچی(پاکستان امیج ) سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ءکی منظوری دی گئی۔اجلاس میں صوبائی وزراء ، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق …

Read More »