ملتان (پاکستان امیج )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے بھیک مانگنے میں ملوث 8 مسافروں کو آف لوڈ کردیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان عمرہ ویزا پر سعودی عرب جارہے تھے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافروں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں، ملزمان کے سامان سے 900 …
Read More »پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کی سواری ٹیکس نادہند ہونے کیساتھ نیب زدہ بھی نکلی، کاغذات ضبط، حیران کن خبرآگئی
جیکب آباد (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ سندھ کی سواری ٹیکس نادہندہ ہونے کے ساتھ نیب زدہ بھی نکلی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عاشورہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے جیکب آباد کا جس گاڑی نمبر BU2020پر سوار ہوکر دورہ کیا وہ گاڑی نہ صرف محکمہ ایکسائیز کی ڈہائی سال سے نہ …
Read More »موٹروے پولیس نے رقم سے بھرا بیگ تلاش کرکے مسافر کے حوالے کر دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)موٹر وے پولیس نے سفر میں کھو جانے والا رقم سے بھرا بیگ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے سوات جاتے ہوئے، پالیاں (سوات ایکسپریس وے) کے قریب ایک گاڑی خراب ہوئی جسے مدد فراہم کی گئی، درست ہونے پر گاڑی وہاں …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے سپیکر ایاز صادق سے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کیا تھا،سپیکر ایاز صادق نے کہاکہ پہلے موجود گاڑیا بالکل ٹھیک ہیں،نئی گاڑیاں منگوانے سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچے …
Read More »مردان میں گھریلو تناز ع پر فائرنگ ، ایک شخص اور اسکی دو بیویاں جاں بحق
مردان (پاکستان امیج)مردان میں فائرنگ کر کے ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدآباد باجوڑ وکورونہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اور اس کی 2 بیویاں جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، ملزمان واردات …
Read More »ہم اجتماعی خودکشی پر کیوں تلے ہوئے ہیں،خواجہ سعد رفیق
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہم اجتماعی خودکشی پر کیوں تلے ہوئے ہیں،ایک دوسرے کے گریبان پھاڑنے سے فرصت ملے تو سوچئے گا۔ سماجی رابطے کی ویب ساٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ مایوسی، جھوٹ، تشدد، کنفیوژن اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے،سازش اور سوچے سمجھے منصوبے …
Read More »آصف کرمانی نے (ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے( ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے خود کو مسلم لیگ (ن) کے سیاسی معاملات سے علیٰحدہ کرچکا تھا،عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں، خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر …
Read More »این اے 127، عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر
لاہور (پاکستان امیج) الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین 22 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا …
Read More »مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت آسمان پر پہنچ گئی
لاہور(پاکستان امیج) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤکاسلسلہ جاری ہے، آج پھر مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کےگوشت کی قیمت میں31روپے فی کلو اضافہ ہو گیا، برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 626 روپے فی کلو مقررہو گیا جبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 416 روپے فی کلومقرر ہے،زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 432روپے …
Read More »کراچی سے مختلف شہروں کو جانیوالی پروازیں منسوخ
کراچی(پاکستان امیج)کراچی سے مختلف شہروں کو جانے والی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 منسوخ کردی گئی،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 اور 147،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر502،کراچی سےپشاور سیرین ایئر کی پرواز ای آر554 کینسل کر دی گئی۔ …
Read More »
Pakistan Image