کراچی سے مختلف شہروں کو جانیوالی پروازیں منسوخ

کراچی(پاکستان امیج)کراچی سے مختلف شہروں کو جانے والی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 منسوخ کردی گئی،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 اور 147،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر502،کراچی سےپشاور سیرین ایئر کی پرواز ای آر554 کینسل کر دی گئی۔

اسی طرح کراچی سےلاہور ایئر بلیو کی پرواز پی اے 807،کراچی سےملتان ایئربلیو کی پرواز پی اے 402،کراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 اورکراچی سے لاہور سیرین ا یئر کی پرواز ای آر 522منسوخ کردی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *