اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے لیا۔ خواتین پولیس اہلکار بھی ہمراہ تھیں۔ پولیس نے …
Read More »پاکستان
ملک میں فارم 45کی حکومت ہونی چاہئے، فارم 47کی نہیں،امیر جماعت اسلامی
اسلام آباد(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جمہوریت میں رائے کی اہمیت ہوتی ہے،عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہونا چاہئے،ملک میں فارم 45کی حکومت ہونی چاہئے، فارم 47کی نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ جس کے پاس عوامی حمایت …
Read More »پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا، 7 روزہ ریمانڈ منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے لاپتا کوآرڈینیٹر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرکے 7 روزہ ریمانڈ لے لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے لاپتا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔ احمد وقاص جنجوعہ کو تھانہ سی ٹی ڈی …
Read More »نیپرا کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے اضافے کی درخواست
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے اضافے کی درخواست کر دی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 2 روپے 11 پیسے کا اضافہ …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا اور جنوب مشرقی …
Read More »جرمن حکومت ویانا کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جرمنی واقعے پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ روز انتہا پسندوں کے گروہ کی جانب سے فرینکفرٹ میں پاکستان قونصل خانے کے احاطے میں توڑ …
Read More »’’ضرورت پڑی تو وزیراعلیٰ کو طلب کریں گے ‘‘ پشاور ہائیکورت کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
پشاور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑی تو وزیراعلیٰ کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ جو لاپتا شخص تھا، اسے مقدمے میں گرفتار کیا …
Read More »الیکشن ہارنے کے باوجود اسمبلی میں بیٹھنے والے شخص کی سیاست پر کیا تبصرہ کیا جائے ، شفقت محمود کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ خواجہ آصف جیسے شخص کا حملہ آور ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق شفقت محمود نے کہا کہ جو شخص دو الیکشن بری طرح ہار کے بھی اسمبلی میں ڈھٹائی سے بیٹھا ہو تو اس …
Read More »لاہور اور کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
لاہور(پاکستان امیج)لاہور اور کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی،گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڑ ،لکشمی چوک، شملہ پہاڑی، قلعہ گجر سنگھ ،اکبر چوک،ٹاؤن شپ، فیصل ٹاؤن اورگلبرگ کے علاقے شامل ہیں،بارش کے بعد گرمی …
Read More »مہنگائی نے تباہ کردیا ،عوام کو اپنے حقوق کیلئے نکلنا ہوگا، اسد قیصر
پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کو تباہ کردیا ہے،عوام کو پیغام ہے آپ نے اپنے حقوق کیلئے نکلنا ہے،سیاسی جماعتوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز اسدقیصر نے کہاکہ ارکان قومی اسمبلی کی خریداری کیلئے آفرز ہو رہی ہیں،ہمارے …
Read More »
Pakistan Image