سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے سپیکر ایاز صادق سے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کیا تھا،سپیکر ایاز صادق نے کہاکہ پہلے موجود گاڑیا بالکل ٹھیک ہیں،نئی گاڑیاں منگوانے سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *