کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر اور دیگر کرنسیوں میں ہونے والی تبدیلی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر، پاونڈ ، یورو ، ریال اور درہم کی قدروں میں کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا ، پاونڈ، یورو، …
Read More »پاکستان
جوڈیشل کمیشن ایڈہاک ججز کی تقرری کردے :اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کمیشن کو خط
اسلام آباد (پاکستان امیج )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن سے ایڈہاک ججوں کی تقرری کو مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ وقت دیکھا جائے تو تاثر ملتا ہے کہ حال ہی میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے …
Read More »لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج )لیاری ایکسپریس وے ہیوی ٹریفک کیلئے نہ کھولے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پرلیاری ایکسپریس وے کو ہیوی ٹریفک کیلئے کھولے جانے کے معاملے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے ایکسپریس وے کی صلاحیت کی جانچ پڑتال کرنی تھی۔ذرائع …
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اپ گریڈ یشن پر کام شروع، چین اور پاکستان کا فنانس کمیٹی کا اجلاس بلانے پر اتفاق
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری آئندہ ہفتے کے اختتام پر چین کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ چینی آئی پی پیزکے واجب الادا 15ارب 40کروڑ ڈالرز کو ری شیڈول کرنے کے امکانات کا جائز ہ لیں گے ۔ دوسری جانب پاکستانی اور چین نے چین پاکستان اکنامک کو ریڈوز (سی …
Read More »میں شوہر کیخلاف کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتی ،ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا
لاہور(پاکستان امیج)ٹی وی اینکرعائشہ جہانزیب نے شوہر کے ساتھ راضی نامہ ہونے کے بعد وکیل کے ہمراہ پیش ہو کر عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دوران سماعت عدالت نے کہاکہ چہرہ دیکھ کر لگ رہا ہے یہ تو بہت ظلم ہوا ہے،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ اپنی مرضی سے آئی …
Read More »تمام وزارتیں 15 روز میں بورڈز مکمل کریں, وزیر اعظم نے ہدایات جاری کر دیں
اسلام آ باد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وزارتوں کو حکومت کے ملکیتی اداروں کے بورڈز جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذ رائع کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ 15 روز میں تمام وزارتیں بورڈز مکمل کریں۔ “جنگ ” کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ بورڈز کے ممبران کی تمام …
Read More »شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
راولپنڈی(پاکستان امیج)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست پرسماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے کی،عدالت نے شیر افضل مروت کو 30جولائی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹروے قریب پلانٹ پر بغیر منظوری …
Read More »پولیس کی درخواست منظور، شاہ محمود قریشی کو مستقل لاہور جیل منتقل کرنے کا حکم
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو لاہور جیل میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کیخلاف 9مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل جاری ہے،شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست دائر کی تھی،پولیس نے شاہ …
Read More »پی ڈی ایم کیوں اکٹھی ہوئی ہے۔۔۔؟ زرتاج گل بول پڑیں
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) پی ٹی آئی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملکی مفاد میں نہیں ملک کی تباہی کیلئے اکٹھی ہوئی ہے،( ن) لیگ سے ان کی اپنی سیاست، اپنی پارٹی اور پاکستان کو خطرہ ہے۔ وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد …
Read More »پی ٹی آئی پر پابندی،غداری کے مقدمات،وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد جماعتوں سے مشاورت کاآغازکردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے ، پی ٹی آئی پر پابندی اور 3رہنماؤں پر آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد جماعتوں سے مشاورت کاآغاز کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتمادمیں لینے …
Read More »
Pakistan Image