لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست پر …
Read More »پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہاہے کہ مجھے گرفتار نہیں کیاگیا،رؤف حسن کے ہمراہ گاڑی میں پولیس لائنز گیا تھا۔ قبل ازیں سی ڈی اے نے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا تھا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان رؤف حسن کو حراست …
Read More »’ایک سیاسی مافیا کھڑا ہو گیا ہم نے یہ کام نہیں ہونے دینا ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم ترین بیان
راولپنڈی (پاکستان امیج )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہاہے کہ ایک سیاسی مافیہ غیر قانونی مافیا کھڑا ہو گیا کہ ہم نے یہ کام نہیں ہونا دینا، اس کی پہلی چال یہ ہے کہ جھوٹ بول کر ’عزم استحکام کو ‘کو متنازع بنا دیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7روز کا جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا گیا، احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29جولائی تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق احتساب عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کے نئے …
Read More »190ملین پاؤنڈ کیس؛ پرویز خٹک نے عدالت میں دیئے گئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ کیس میں پرویز خٹک نے عدالت میں دیئے گئے بیان میں ترمیم کی درخواست دے دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پرویز خٹک نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے اصرار پر کابینہ نے بغیر پڑھے اضافی ایجنڈے کی منظوری دی،بانی پی ٹی آئی نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل سے متعلق بات اور بحث …
Read More »عزم استحکام آپریشن نہیں، انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہاہے : ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (پاکستان امیج) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہاہے ، عزم استحکام کوئی آپریشن نہیں بلکہ دہشتگردی کیخلاف ایک مربوط مہم ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کچھ عرصے سے پاک فوج …
Read More »نسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی۔
لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں شاہ محمود قریشی نے اوپن ٹرائل کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے ٹی سی میں تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف جیل میں کیس کی سماعت ہوئی،شاہ محمود قریشی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے …
Read More »بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا
پشاور(پاکستان امیج) بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاکہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،گرفتاری سے ثابت ہوا جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی ہے،جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،ان کاکہناتھا کہ فارم 47حکومت پی ٹی آئی کی بڑھتی …
Read More »بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی،درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر کو …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر پولیس کا موقف بھی آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا موقف بھی آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی …
Read More »
Pakistan Image