یہ بات طے ہو گئی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہیں ہونی ہے، فوادچودھری

لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہنا ہے کہ یہ بات طے ہو گئی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہیں ہونی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچودھری کاکہناتھا کہ حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس لگا کر پیسہ کما رہی ہے،اپوزیشنن لیڈر کی نااہلی یہ ہے کہ 7ماہ بعد بھی علیحدہ علیحدہ احتجاج کررہے ہیں ،جب تک اپوزیشن جماعتیں اکٹھی نہیں ہوتیں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *