پاکستان

شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے سابق سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کا معاملہ اُلجھ گیا۔پارٹی رکنیت کی منسوخی کے حوالے سے کور کمیٹی ارکان اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے متضاد بیانات بیانات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت منسوخی …

Read More »

14 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 14 اگست کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے پی ٹی آئی رہنما اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے …

Read More »

فلسطین کا ذکر کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے تقریر کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف فلسطین کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے۔ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ہر وہ انسان دُکھی ہے جو انسانیت پر یقین رکھتا ہے۔ اسرائیل اور اُس کی پشت پناہی کرنے …

Read More »

ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا

ٹانک (پاکستان امیج) ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملے کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر کو طلب کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں تینوں جج محفوظ رہے جبکہ دو پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا اور تین اہلکار زخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ جمعہ کی دوپہر …

Read More »

دانیہ شاہ کو حکیم شہزاد نے شادی پر کتنا حق مہر دیا ؟تفصیل سامنے آ گئی

لاہور (پاکستان امیج)عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی پر ان کو ملنے والے حق مہر کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شادی سے متعلق خبریں سامنے آنے پر دانیہ شاہ اور ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے حال ہی میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کی ویڈیوز وائرل ہیں …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کارروائی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتجاج کی درخواست پر عدالتی حکم کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کارروائی کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عامر مسعود مغل کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں لکھا کہ عدالت کی کسی آبزرویشن کی خصوصی طور …

Read More »

ٹانک میں ججز کے قافلے پر حملہ، اسکواڈ میں شامل 2پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان(پاکستان امیج) ٹانک میں ججز کے قافلےپر حملے میں اسکواڈ میں شامل 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے سنگم پر ایڈیشنل جج ٹانک حسنین، ایڈیشنل سیشن جج ساؤتھ اور سینئر سول جج مہ جبین کے قافلے پر حملہ کیا گیا، جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہو …

Read More »

بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے ایک فیصلے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔ جائداد کی بولی کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس منصور علی …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء، ارکان پارلیمنٹ سیاسی جماعتوں کے …

Read More »

اہل کراچی پر مہنگی بجلی کا اضافی بوجھ کیوں پڑ رہا ہے ۔۔۔؟ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پاکستان امیج ) اہل کراچی پر مہنگی بجلی کا اضافی بوجھ کیوں پڑ رہا ہے ، فی یونٹ بجلی کا ریٹ کیا ہے ۔۔۔؟ اس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے “این این آئی” کے مطابق کے الیکٹرک کا وفاق کی نسبت اپنے ذرائع سے 200فیصد مہنگی بجلی پیدا کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔مہنگی …

Read More »