پاکستان

وزیراعظم جو مرضی بیانات دیں، مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے، حافظ نعیم

راولپنڈی(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو مرضی بیانات دیتے پھریں مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کہیں ہمیں حکومتی مذاکراتی ٹیم کی تلاش کا اشتہار نا دینا پڑ جائے،چھپ کر کارروائیاں کرنے کا وقت گزر چکا حکومتی ٹیم کو سامنے آنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

تحریک انصاف سے نکالے جانے پر شیرافضل مروت نے رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بنیادی رکنیت ختم ہونے کے بعد سابق سینئر نائب صدر شیرافضل مروت کا موقف بھی سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سماجی ربطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے مؤقف میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا ’میں پارٹی کے فیصلے کا …

Read More »

ووٹ کو عزت کا نعرہ لگاکر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے، عمران خان

راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ مذاکرات آئین کے دائرے میں رہ …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی …

Read More »

دانیہ شاہ نے حکیم شہزاد سے شادی کے بعد واضح پیغام جاری کر دیا

اوکاڑہ (پاکستان امیج) عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کا اپنی دوسری شادی سے متعلق کہنا ہے کہ انہوں نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عامر لیاقت کی بیوہ کی دوسری شادی سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد دانیہ اور ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے حال ہی میں باقاعدہ …

Read More »

مطالبات پر حکومتی بے بسی؛ جماعت اسلامی کی جانب سے ڈی چوک مارچ کا اعلان متوقع

راولپنڈی(پاکستان امیج) جماعت اسلامی کے عوامی مطالبات پر حکومت بظاہر بے بس دکھائی دیتی ہے، جس کے بعد جماعت اسلامی کی جانب سے ڈی چوک مارچ کا اعلان متوقع ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ چوک پر جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا آج نواں روز ہے۔ اس دوران جماعت اسلامی کی جا نب سے حکومت کو 10 نکاتی مطالبات بھی …

Read More »

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی آمنہ عروج کے کیس میں نیا موڑ آ گیا

لاہور (پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےخلیل الرحمٰان قمرکو ہنی ٹریپ کرنےکا مقدمہ میں گرفتارملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت چھ اگست تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر نےانسداددہشت گردی عدالت لاہور کےروبرو پیش ہوکر موقف اختیارکیاکہ انہیں کل ہی علم ہوا ہےکہ ملزمہ آمنہ عروج نےضمانت دائرکردی ہےلہذا انہیں وکیل مقررکرنے کی مہلت دی …

Read More »

’’شیر افضل مروت کو پارٹی سے نہیں نکالا گیا ‘‘ چیئرمین بیرسٹر گوہر کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے متضاد بیانات سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے بتایا گیا تھا۔پی ٹی …

Read More »

پشاور میں رہنے والے وزراء کو ماہانہ 2 لاکھ ہاؤس سبسڈی ملے گی، الاؤنس ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

پشاور (پاکستان امیج) خیبر پختونخوا حکومت نے وزراء کی تنخواہیں اور الاؤنس ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔دستاویز کے مطابق جن وزراء کا تعلق پشاور سے ہے اور ان کی اپنی رہائش گاہیں ہیں، ان کوسبسڈی دی جائے گی، پشاور کے صوبائی کابینہ اراکین کو ماہانہ 2 لاکھ روپے ہاؤس سبسڈی دی جائے گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق خیبر …

Read More »

ڈیرہ غازی خان ریجن کے ندی نالوں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ, ریسکیو ٹیمیں الرٹ

لاہور( پاکستان امیج )پی ڈی ایم اے پنجاب نے ہل ٹورنٹس میں درمیانے سےاونچے درجے کے سیلابی ریلوں کی وارننگ جاری کر دی ۔جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے باعث اونچے درجے کی سیلابی صورتحال بن سکتی ہے۔اگلے 72 گھنٹوں کے دوران ڈیرہ غازی خان ریجن کے ندی نالوں میں درمیانے …

Read More »