حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکز کی رہائی کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکز کو رہاکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع محکمہ داخلہ کاکہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا ،جماعت اسلامی کے گرفتار ارکان کو آج رہا کردیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *