پاکستان

عالمی منڈی میں سونا سستا، ملک میں صورتحال کیا رہی؟جانیے

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 256 روپے ہو کم …

Read More »

گولڈمیڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کی وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ آمد، انعامات کی بارش

کراچی(پاکستان امیج)گولڈمیڈلسٹ اولمپئن ارشد ندیم کی وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ آمد ہوئی ہے،وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے ارشد ندیم کی آمد پر ان کا استقبال کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے صوبائی کابینہ اجلاس میں وقفہ کرکے ارشد ندیم سے ملاقات کی،ارشد ندیم نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ نے پیرس میں گولڈمیڈل ملنے …

Read More »

خواجہ آصف کی ریکروٹ کرنے والی بات کا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہاہے کہ خواجہ آصف کی ریکروٹ کرنے والی بات کا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں کبھی اس معاملے پر بات نہیں کرتا،میں آج حقائق درست کرنے کیلئے بات کررہا ہوں،جنرل باجوہ نے صاف کہا تھا کہ وہ توسیع …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ ؛ بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں کمی کیخلاف کیس میں صوبائی حکومت سے جواب طلب

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں کمی کیخلاف کیس میں صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات میں کمی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،پشاورہائیکورٹ کے 2رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار وکلا اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے،وکیل نے …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے ستا ہونے کے بعد 278 روپے 6 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج مثبت رجحان آغاز پر ہی دیکھنے کو مل …

Read More »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے شہر میں بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ آج نیوز کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ …

Read More »

مریم نواز کے یومِ آزادی کےسوٹ اور سینڈل کی قیمت سامنے آگئی

لاہور (پاکستان امیج) جہاں موقع کی مناسبت سے لباس زیب تن کرنے میں مریم نواز کا کوئی ثانی نہیں ، وہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مہنگے کپڑوں کے چرچے بھی سوشل میڈیا پر خوب رہتے ہیں اور صارفین مریم نواز کی جانب سے پہنے جانے والےلباس کی قیمت ڈھونڈ کر نکا ل ہی لیتے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق وزیرِ …

Read More »

کراچی : خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو یو اے ای قونصلیٹ میں ایوارڈ سے نوازدیا گیا

کراچی (پاکستان امیج) خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو یو اے ای قونصلیٹ کراچی میں سافٹ ڈپلومیسی ایوارڈ سے نوازا گیا، انھیں یہ اعزاز پولیو کے خاتمے میں خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق آصفہ بھٹو نے ایوارڈ پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنانے کے لیے پرعزم ہیں، …

Read More »

آپ چاہتے ہیں کہ میں خدمت گزار جج بن جاؤں؟جسٹس حسن اورنگزیب کا سرکاری وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن فیضان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمے میں سخت اظہار برہمی کیا۔جسٹس حسن اورنگزیب نے کہاکہ انہوں نے صاف ہاتھوں سے درخواست دائر نہیں کی، اس لئے درخواست خارج کردیں ؟آپ چاہتے ہیں کہ میں خدمت گزار جج بن جاؤں؟یہ گندے درخواست گزار …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کافیصلہ

راولپنڈی(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کافیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جیل ذرائع کاکہناہے کہ سکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف تعینات رہیں گے ،سیل کے اطراف جیل عملے کو ہفتہ وار تبدیل کیا جائے گا، ذرائع …

Read More »