پاکستان

پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کو بند کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج ) پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مطابق جمعہ کے روز سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع شروع ہو گئی ہیں۔نادرا سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کی بنیاد پر غیرقانونی سمز کو بلاک کیا …

Read More »

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ، درخواست نیپرا کو بھیج دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک کے لیے معمولی کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 31 پیسے کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …

Read More »

فجر کی نماز کیلئے نیند سے جگانے گئے بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

نوشہرہ (پاکستان امیج )نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد میں فجر کی نما ز کے معاملے پر ہونے والی تکرار میں بھا ئی نے بہن کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تافغان مہاجر میوہ گل نے پولیس کو رپورٹ در ج کراتے ہوئے کہا کہ میں دیگر اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھا، میری بیٹی اسما سمیت سب اپنے …

Read More »

حکومت کا 5 وزاتوں کے 28 محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج)انتظامی اخراجات کو کم کرنے اور ریاستی مشینری کو ہموار کرنے کی غرض سے وفاقی حکومت نے پانچ وزارتوں کے 28 محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مقامی انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق 16 اگست کو وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پر فیصلہ کیا گیا ہے۔کمیٹی کی جانب سے وزیر …

Read More »

آرمی چیف نے ارشدندیم کیلئے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) ‏آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ڈی ایچ اے ملتان میں پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونیوالی تقریب ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں ہوئی جس کا مقصد قومی ہیرو کی صلاحیتوں کا اعتراف اور حوصلہ افزائی تھا۔ارشد ندیم کے بچوں کی …

Read More »

کرپشن کی چارج شیٹ پر وزیراعلیٰ مستعفی ہوتے، شکیل خان کو قربانی کا بکرا بنایا گیا، گورنر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)گورنر فیصل خیبر پختونخوا کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل خان نے پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کرپشن الزامات پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور استعفی دیتے مگر شکیل خان کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے مطابق انہیں وزیراعلیٰ کی جانب …

Read More »

اسلام آباد میں ہجوم کی خاتون کے ساتھ بدتمیزی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں گزشتہ چند سالوں میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی، ریپ اور ان کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عوامی مقامات بھی خوف کی علامت بنتے جا رہے ہیں، صارفین کی ایک بڑی تعداد یہ کہتی نظر آتی ہے کہ خواتین چاہے چار دیواری میں ہوں یا عوامی مقامات پر وہ …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان نے جیل ٹرائل روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں جیل ٹرائل روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ …

Read More »

ستمبر کے لانگ مارچ کا فیصلہ کورکمیٹی اور عمران خان نے ابھی نہیں کیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ستمبر کے لانگ مارچ کا فیصلہ کورکمیٹی اور عمران خان نے نہیں کیا، لانگ مارچ کب اور کہاں کرنا ہے فیصلہ عمران خان کریں گے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل فیض سے پیشہ ورانہ تعلق …

Read More »

فیض حمید افغان حکومت کے ساتھ انگیج تھے، باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا

راولپنڈی (پاکستان امیج) عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ فیض حمید افغان حکومت کے ساتھ انگیج تھے، باجوہ نے اپنی ایکسٹینشن کے لیے جنرل فیض کو ہٹایا، آئی بی کی رپورٹس تھیں کہ ملک احمد خان ہر وقت جنرل باجوہ کے پاس بیٹھے رہتے تھے،پاکستان میں دہشت گردی ختم کرنے کا سنہری موقع تھا، باجوہ سے سخت تلخ کلامی …

Read More »