اپرکوہستان؛ چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3افراد دریا میں گر گئے

اپرکوہستان(پاکستان امیج)اپرکوہستان کے علاقے برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3افراد دریا میں گر گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں چیئر لفٹ کے استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے ، تاہم لوگوں نے اپنی سہولت کیلئےچھوٹی چھوٹی چیئر لفٹ لگا رکھی ہیں،آج صبح برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3افراد دریا میں گر گئے،ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ دریا میں گرنے والوں کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا،ریسکیو آپریشن میں پولیس اور مقامی افراد بھی حصہ لے رہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *