لاہور (پاکستان امیج ) لاہور ہائی کورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناکر درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، وزارت اطلاعات اور پی ٹی اے کا ایک ایک نمائندہ آئندہ سماعت پر …
Read More »پاکستان
’’میں فیض حمید کی گرفتاری سے خوفزدہ نہیں ، اگر ہوتا تو ۔۔‘‘ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف نیا ریفرنس 23 نومبر کو چیف جسٹس کے ریمارکس پر بنایا گیا، …
Read More »وزیراعظم کے پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف فائنل،جلد اعلان متوقع
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وزیراعظم کے پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ جی ڈی پی گروتھ، برآمدات، ایف بی آر اہداف، نجکاری پلان، مالیاتی خسارہ کنٹرول، پرائمری بیلنس سرپلس، پی ایس ڈی پی، سرمایہ کاری، اوورسیز اور زراعت پلان اہداف میں شامل ہیں جبکہ انرجی ریفارمز، …
Read More »سیکیورٹی خدشات: ایس پی اڈیالہ جیل نے آج بشریٰ بی بی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کر لی
راولپنڈی(پاکستان امیج )اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر بشریٰ بی بی کو کیس کی سماعت کے سلسلے میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش اور جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو خط لکھ دیا۔ایس پی اڈیالہ …
Read More »عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا
راولپنڈی(پاکستان امیج )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں حراست میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13اگست کو پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا اور وہ گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے قریب اپنی رہائش …
Read More »ملک میں خود انحصار ی منصوبے کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل،اسحاق ڈار چیئرمین مقرر
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اور ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 7 رکنی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔کمیٹی میں وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن …
Read More »نوازشریف کی تصویر پر جوتے مارنیوالے درجنوں افراد کیخلاف مقدمہ لیکن کونسی دفعہ لگائی گئی؟ جان کرآپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
راولپنڈی (پاکستان امیج)سیاحتی مقام مری میں یوم آزادی کی رات صدرمسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پینا فلیکس پر جوتے مارنے والے ملز موں کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ مری میں مقدمہ سول ڈیفنس مری کے وارڈن محمد سہیل رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں 11 …
Read More »پیپلز پارٹی نے کمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔
اسلام آباد (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی نے کمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بلاول بھٹو زرداری کو ملک کی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پیپلز پارٹی نے ملکی معیشت کی بری حالت پر تحفظات کا اظہارکرتے …
Read More »حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
ملتان (پاکستان امیج) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی حکومتوں نے عوام کو بجلی کے …
Read More »آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں (آئی پی پیز) کے معاہدوں کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے ساتھ شیئر کرنے پر رضامندی ظاہر کردی جس کا مقصد کمیٹی کو اس سلسلے میں مستقبل کے اقدامات پر اعتماد میں لینا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے …
Read More »
Pakistan Image