پاکستان

آرمی چیف کا پاک فوج کے سابق افسروں اور اہلکاروں کے اعزاز میں استقبالیہ، راحیل شریف کی بھی شرکت

راولپنڈی (پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق اہلکاروں کے اعزاز میں استقبالیہ دیاجن میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی بھی شامل تھے ۔ پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، …

Read More »

شیخ رشید کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ ختم کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج

کراچی (پاکستان امیج)حکومت سندھ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ موچکو میں درج مقدمہ ختم کرنے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اپیل میں مو¿قف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھا جا سکتا، ہائی کورٹ نے …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج ) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1200 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے …

Read More »

مزید مون سون بارشیں ، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری ، نیا سپیل کب سے شروع ہو گا؟ جانیے

لاہور(پاکستان امیج) پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں کے بارے میں الرٹ جاری کر دیا ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا نیا سپیل 14 اگست کی شام سے شروع ہو گا، 14 سے 18 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ 15 اگست سے 18 …

Read More »

ماضی میں وقت ضائع ہوا اس سے سبق سیکھیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں وقت ضائع ہوا اس سے سبق سیکھیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش سے منائے گی۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں …

Read More »

صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمہ میں 7دن کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سوشل میڈیاایکٹوسٹ صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمہ میں 7دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی دہشتگردی کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں …

Read More »

مریم نوازنے ارشد ندیم کو کونسی گاڑی تحفہ میں دی اور اس کا نمبر کیا ہو گا؟ زبردست اعلان

لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں ارشد ندیم کے آبائی گھر پہنچیں جہاں انہوں نے شاندار کارکردگی دکھانے پر دس کروڑ روپے کا چیک اور ایک نئی گاڑی تحفہ میں دی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو ’ ہونڈا سویک ‘ کا نیا ماڈل زیر میٹر تحفے …

Read More »

وزیراعظم کا گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ ،اپنا جہاز روانہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا جائےگا، وزیراعظم نے ارشد ندیم کی فیملی کیلئے اپنا جہاز روانہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اولمپئین ارشدندیم آج وزیراعظم شہبازشریف کے مہمان بنیں گے،وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو فیملی سمیت وزیراعظم …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ارشد ندیم سے ملاقات ، 10کروڑ روپے چیک کے علاوہ کیا کچھ انعام میں دیا؟ جانیے

میاں چنوں(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات کی اور قومی ہیرو کو 10کروڑ روپے کا چیک اور کار انعام میں دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات کیلئے ان کے آبائی گھر پہنچیں،وزیراعلیٰ پنجاب بذریعہ ہیلی کاپٹر ارشد ندیم کے گاؤں پہنچیں۔ مریم نواز نے فخر پاکستان ارشد ندیم …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کومفت پلاٹس دینے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پولیس، ریسکیو سمیت دیگر صوبائی محکموں کے دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو مفت پلاٹس دینے کا فیصلہ کیا کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ، سیکرٹری ہاؤسنگ، ڈائریکٹر جنرل پی …

Read More »