راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے راولپنڈی جلسے کیلئے ہائیکورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کی جانب این او سی جاری نہ کرنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی،پی ٹی آئی راولپنڈی نے ہائیکورٹ سے کل کے جلسے کی دائر درخواست واپس لے …
Read More »پاکستان
صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹسزجاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہورہائیکورٹ نے نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر معاونت کیلئے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیب ترامیم کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شجاعت علی خان …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کی نوازشریف، اسحاق ڈاراور دیگر کی نااہلی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کااعتراض دور کرنے کی ہدایت
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف، اسحاق ڈار، انوارالحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی کی نااہلی کی درخواست پردرخواستگزار کو رجسٹرار آفس کااعتراض دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف، اسحاق ڈار، انوارالحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی کی نااہلی کی درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس چودھری محمد اقبال نے اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں …
Read More »راولپنڈی؛بینظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی سے خاتون جاں بحق
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی سے خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔رواں برس ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد5ہو گئی۔ سما ٹی وی کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے دوران 65افراد میں ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،رواں سال ڈینگی مریضوں کی تعداد1026ہو گئی۔
Read More »حکومت عدلیہ کیساتھ جنگ کے راستے پر جارہی ہے، لطیف کھوسہ کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج) سینئر رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نےکہا ہے کہ حکومت عدلیہ کیساتھ جنگ کے راستے پر جارہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے،الیکشن کمیشن اراکین کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے …
Read More »سعودی ریال کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.85روپے پر خریدا اور 74.40 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد سعودی ریال73.85روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ گزشتہ روز ریال 74.08روپے پر بند ہوا ۔ 1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں …
Read More »ایکسٹینشن مفادات کی بنیاد پر نہیں ضرورت کی بنیاد پر ہونی چاہئے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایکسٹینشن مفادات کی بنیاد پر نہیں ضرورت کی بنیاد پر ہونی چاہئے۔ بدھ کو اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ آئینی ترامیم اتفاق رائے سے …
Read More »بیرون ملک ملازمت کا موقع، سعودی عرب کو 3 لاکھ سے زائد غیر ملکی کارکن درکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہوداحمد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو 3 لاکھ کے قریب صرف ڈرائیور درکار ہیں، پاکستانی ورکرز کو اب زبان کے مسائل سے نکلنا چاہیے، رویئے بھی بہترکرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام نے کہا یواے ای نے بھی شکایت کی ہےکہ پاکستانی …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار
کراچی(پاکستان امیج)تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے مثبت اثرات نظر آنے لگے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا۔ …
Read More »پاکستانیوں نے کتنے کروڑ ڈالر موبائل فونز پر خرچ کیے؟
کراچی(پاکستان امیج)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر7.058ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 18فیصدکم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موبائل فونز …
Read More »
Pakistan Image