لاہور (پاکستان امیج )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش …
Read More »پاکستان
ننکانہ صاحب: شہری کو لوٹ کرفرار ہونیوالے 2 ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ننکانہ صاحب (پاکستان امیج) پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں شہری کو لوٹ کر فرار ہونیوالے 2 نامعلوم ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق شہری نے 15 پر کال کی کہ 4 نامعلوم ڈاکو موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے ہیں ، شاہکوٹ پولیس نے 2 مشکوک موٹر سائیکلوں پر …
Read More »ایس سی او اجلاس ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر دہلی سے خصوصی طیارے میں پاکستان کیلئے روانہ ہوئے تھے،بھارتی ایئر فورس کا خصوصی طیارہ ساڑھے 3بجے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔معزز مہمان کو بچوں نے گلدستے …
Read More »صدرآصف زرداری سے چینی وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرمملکت آصف زرداری سے چینی وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات ہوئی ہے،پاکستان اور چین نے معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط میں سٹرٹیجک تعاون مزید گہرا کرنے کا عزم کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں ممالک نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا، صدر مملکت نے …
Read More »پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملہ
کراچی(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینک کر حملہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پر نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینکا گیاتاہم کریکر پھٹنے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان …
Read More »ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں:آرمی چیف
اسلام آباد(پاکستان امیج ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں …
Read More »آپ زیادہ جذباتی نہ ہوں، صبروتحمل کا مظاہرہ کریں،پشاور ہائیکورٹ نے وکیل الیکشن کمیشن کو ڈانٹ پلا دی
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر وکیل الیکشن کمیشن کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہاکہ آپ زیادہ جذباتی نہ ہوں،آپ صبروتحمل کا مظاہرہ کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس کی سربراہی …
Read More »کوشش ہوگی پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سینئر بھارتی صحافی سہاسنی حیدر نے کہا ہے کہ کوشش ہے ایس سی او کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے۔ اسلام آباد میں نجی ٹی وی دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی صحافی سہاسنی حیدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال …
Read More »26ویں آئینی ترامیم ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، حکومت نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز اور ایم این ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ …
Read More »علیمہ و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، آئی جی پنجاب عدالت طلب
لاہور(پاکستان امیج) عدالت نے علیمہ خان و عظمیٰ خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، …
Read More »
Pakistan Image