لاہور (پاکستان امیج)نیب نے کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان سے بڑی ریکوری کرکے رقم پنجاب حکومت کے حوالے کر دی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان نیب لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریکوری سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف ٹھیکوں میں کک …
Read More »پاکستان
چینی کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی کی قیمتوں کو کنٹرول رکھنے کے لیے 500,000 ٹن ریفائنڈ چینی کی برآمد کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشنز …
Read More »احتجاج میں توڑ پھوڑ : پولیس کا عمران خان کو نامزد مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج ) پی ٹی آئی احتجاج میں توڑ پھوڑ جلاو گھیراو کے مقدمات کا معاملہ ، پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو نامزد مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کو یکجا کرکے شامل تفتیش کیا جائے گا ، بانی پی ٹی آئی کو احتجاج …
Read More »جی ایچ کیو حملہ: عمران خان و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
راولپنڈی (پاکستان امیج) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت کی، شیریں مزاری، صداقت …
Read More »یوٹیوبر ڈکی بھائی اہلیہ سمیت گرفتاری کے بعد رہا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔ ش نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے پنجاب پولیس کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن …
Read More »ڈی چوک احتجاج کیس؛تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈی چوک احتجاج کیس میں تحریک انصاف کی 9خواتین کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،پی ٹی آئی وکلا سردار مصروف، بابر اعوان اور نیاز اللہ نیازی نے دلائل دیئے،اے ٹی سی نے ضمانتیں 30،30ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور …
Read More »فضل الرحمان نے کیا واقعی آئینی ترمیم پر رضامندی ظاہر کردی؟ جے یو آئی کا اہم بیان سامنے آ گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر اور لیگل ٹیم کے ممبر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے یا نہیں، انہوں پوچھا کہ میڈیا میں کس دستاویز کے مسودے پر بات ہو رہی ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے …
Read More »پاکستان نے افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی،پاک فوج کی موثر کارروائی
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے تبادلے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز …
Read More »حکومت کا توانائی شعبے کی اصلاحات کیلئے بڑا اقدام ،بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ مارکیٹ بنانے کی منظوری
اسلام آباد ( پاکستان امیج) حکومت نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے ایک انڈپینڈنٹ ملٹی پلیئر مارکیٹ بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے ملک کے توانائی شعبے کی اصلاحات کیلئے بڑا اقدام کرتے ہوئے پاکستان میں بجلی کی پیداوار …
Read More »آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری، ن لیگ کے قائد نواز شریف، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ اے پی سی کے دوران …
Read More »
Pakistan Image