پاکستان

آئینی پیکج کی منظوری کیلئے حکومت پھر پُرعزم، آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کرنے امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئینی پیکیج پر اتفاق رائے نہ ہونے کے کئی ہفتوں بعد حکومت نے اسے جلد ہی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور اُمید ظاہر کی کہ اسے منظور کرانے کے لیے مطلوبہ حمایت حاصل کر لے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈرعرفان صدیقی نے صحافیوں کو بتایا کہ آئینی پیکیج …

Read More »

پنجاب میں جھینگے کی فارمنگ کا پائلٹ پراجیکٹ، مریم نواز نے مراعات کا اعلان کردیا

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شریمپ (جھینگے) فارمنگ کے لیے مراعات کا اعلان کردیا اور صوبے میں ایک لاکھ ایکڑ پر شریمپ فارمنگ کا ہدف مقرر کردیا۔ مریم نواز شریف نے مظفرگڑھ کے نواحی علاقے جھلاریں شمالی میں شریمپ فارمنگ پائلٹ پراجیکٹ کے دورے کے دوران اس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ دنیا بھر …

Read More »

راولپنڈی احتجاج کے لیے پی ٹی آئی ٹی آئی کی پشاور میں تیاریاں، پنجاب میں بھی ٹاسک تفویض

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کو احتجاج میں تبدیل کردیا ہے اور اس ضمن میں ہنگامی بنیادوں پر تیاریاں بھی جاری ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں 28 ستمبر کو بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے دائر درخواست بھی …

Read More »

ٹورازم ڈیولپمنٹ سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر اُبھرے گا: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم سیاحت پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ٹورازم ڈیولپمنٹ سے عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر اُبھرے گا، سیاحت کے فروغ کے لیے وسائل بروئے کار لائیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے …

Read More »

گورنر کے پی چغلی کرنیوالا نالائق بچہ بنے ہوئے ہیں: بیرسٹرسیف

خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک نہ رکھیں، گورنر اپنی نوکری بچانے کے لیے چغلی کرنے والا نالائق بچہ بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط ضرور لکھیں مگر ان کو …

Read More »

پی ٹی آئی کے وکلاء کا آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف کے وکلاء نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلاء آئینی عدالت کے قیام کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوئے تھے جہاں سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، اعظم سواتی اور راجہ بشارت بھی موجود تھے۔ سپریم کورٹ کے باہر خاردار تاریں اور پولیس کی نفری پہنچا دی گئی …

Read More »

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نےبطخوں اور مرغابی کے شکار پر پابندی عائد کردی

پشاور(پاکستان امیج)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نےبطخوں اورمرغابی کےشکارپرپابندی عائد کردی۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سےجاری اعلامیے کے مطابق بطخوں اور مرغابی کےشکار پر نومبر 2024 تک پابندی ہو گی،اس کے علاوہ بطخوں اور مرغابی کی ترسیل اور کاروبار پر بھی پابندی عائدکردی گئی ہے۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ یہ بطخوں اور مرغابی کی ہجرت کا سیزن شروع ہوتا ہے،ان …

Read More »

سولر پینلز لگوانے کے خواہمشندوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (پاکستان امیج) بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سولر پلیٹیں خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ نے انٹری دے دی ہے۔ نجی ویب سائٹ …

Read More »

پی آئی اے کی نیلامی کا معاملہ، اہم معلومات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کی نیلامی کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کر کے 31 اکتوبر کر دی گئی ہے جبکہ معاہدے …

Read More »

حماد اظہر سے شادی کی افواہوں پر اینکر پرسن شفاء یوسفزئی نے خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیدار حماد اظہر اور معروف اینکر پرسن شفاء یوسفزئی کے درمیان مبینہ شادی کی افواہیں زیر گردش ہیں جو کہ ایک معروف نوجوان صحافی کے دعوے کے بعد شروع ہوئیں تاہم انہوں نے زور اس وقت پکڑا جب پی ٹی آئی رہنما نے صحافی کے ٹویٹ پر جواب دیا لیکن اب اینکر پرسن …

Read More »