پاکستان

والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں تو میں بیچ دیتا تھا، گنڈاپور نے دلچسپ قصّہ سنا دیا

پشاور (پاکستان امیج)والدہ گلے میں سونے کی چین پہناتیں میں بیچ دیتا تھا‘ گنڈاپور نے دلچسپ قصّہ سنادیا ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی ذاتی زندگی کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ کیسے وہ ضرورت پڑنے پر والدہ کی پہنائی گئی سونے کی چین فروخت کر دیتے تھے۔روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں ایک تقریب …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی، جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیے کہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج عدالت کے حتمی آرڈر سے مشروط ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر …

Read More »

بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اصلاحات کے ذریعے بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اویس لغاری کاکہنا ہے کہ پاور سیکٹرکوبہت سے مسائل کا سامنا ہے،ریفارمزکی ضرورت ہے، پاکستان کوآئی پی پیزکے حوالے سے تحفظات ہیں، بجلی مہنگی ہونے کی وجہ …

Read More »

کیا نجکاری کے بعد پی آئی اے کا نام تبدیل ہو جائے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی آئی اے نے کہا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کیا جائے گا، یہ ہمارے ملک کا برینڈ نام ہے، جو کے تبدیل نہیں ہوگا۔ فاروق ستار کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں …

Read More »

نیویارک، وزیر اعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

نیویارک( پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے نیویارک میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اور تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دی تھی، چوہدری امیرافضل نے جلسہ کے لیے درخواست جمع کروائی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی 28 ستمبر …

Read More »

تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں زرتاج گل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی،زرتاج گل اپنے وکیل …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2653ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں …

Read More »

نواز اور مریم سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوںنواز اور مریم سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال میں تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ٹیکنالوجی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ دوران ملاقات مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ چین …

Read More »

آئینی ترمیم اسمبلی میں کب پیش کی جائے گی ؟ راناثناء اللہ نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی بھی آئینی ترمیم کے اپنے ڈرافٹ پر کام کررہی ہے، امید ہے کچھ چیزوں پر اتفاق ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »