پاکستان

تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے بھی پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صدارتی …

Read More »

قانون پر عملدرآمد کریں یا فیصلے پر؟ الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق وضاحت کےلیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے وضاحت کیلئے ایک بار پھر رجوع کر لیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ …

Read More »

چالان کرنے پر واپڈا ملازم کا انوکھا انتقام، ٹریفک سگنل کی بجلی کاٹ دی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں چالان کرنے پرواپڈا ملازم نے انتقام کے طورپر ٹریفک سگنل کی بجلی کاٹ دی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لاہور پولیس کے اہلکار کھاڑی نالہ کے مقام پر ناکہ لگائے ہوئے موجود تھے۔ اور ہراس گاڑی کو روک رہے تھے جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث ہوں۔جب پولیس …

Read More »

مبینہ غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کا کیس ؛عدالت کا ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف ندیم نانی والاکو مبینہ غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے کیس سے ڈسچارج کر دیا اور ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کینٹ کچہری لاہورمیں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کی جانب سے مبینہ غیرقانونی نمبر پلیٹ استعمال کرنے کے کیس …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کس معروف خاتون صحافی سے دوسری شادی کر لی؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کو آج کل جلسے اور جلسوں کے باعث قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے لیکن ا س ہنگامہ خیز صورتحال کے دوران معروف صحافی نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی معروف خاتون اینکر پرسن ’ شفاء یوسفزئی‘ سے مبینہ طور پر دوسری شادی کا دعویٰ کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا …

Read More »

مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سےپاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو ایک ارب …

Read More »

کس کس شہر میں بادل برسنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی نوید سنا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری …

Read More »

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3روپے تک کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر کمی کا امکان …

Read More »

ملتان ایئرپورٹ پر غیر ملکی مسافر سے درجنوں کوکین بھرے کیپسول برآمد، کہاں چھپارکھے تھے؟ شرمناک تفصیلات

راولپنڈی(پاکستان امیج)ملتان ایئرپورٹ پر ایک غیر ملکی مسافر کے پیٹ سے درجنوں کوکین بھرے کیپسول برآمد ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انسداد منشیات کی کارروائیاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں ملتان ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ کی کوشش …

Read More »

صدارتی آرڈیننس پر تحفظات ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی آرڈیننس سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دیدیا،چیف جسٹس کے لکھے خط کے مندرجات سامنے نہیں آ سکے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کیاتھا،جسٹس منصور علی شاہ …

Read More »