اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے والوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں بھی ہیں اوروہاں سے پاکستان میں بھی …
Read More »پاکستان
پیٹرول کی قیمت میں کمی نہیں بلکہ کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر 2024 سے آئندہ 15 روز تک کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کیے جانے کا زیادہ امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.11 روپے فی لیٹر کا معمولی سا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔تاہم، ڈیزل کی قیمت میں …
Read More »قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور
اسلام آباد (پاکستان امیج )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین محمود بشیرورک کی زیرصدارت اجلاس میں لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل مختلف ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ لیگل ایڈ اینڈ …
Read More »سولر پینل کی قیمت میں کمی ، فی واٹ کتنی ہو گئی ؟ جانئے
لاہور (پاکستان امیج)سولر پینلز کی نچلی پرواز ختم نہ ہوئی اور فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کراچی میں سولر پینلز نمائش میں اسٹالز زائد ہیں جبکہ خریداروں کا بھی رش ہے، کیوں کہ سولر پینلز کی قیمت مختلف وجوہات کے سبب محض ایک سال …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی کی اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر سیل، اہلکار تعینات ، تیاریاں مکمل
راولپنڈی(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر شہر کو مکمل طور …
Read More »بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی: علی امین گنڈا پور
پشاور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ …
Read More »مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پی پی کو اس کی اجازت ہے، فضل الرحمان
راولپنڈی(پاکستان امیج)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج بھی بہت سے لیڈر بغیر وضو نماز کیلیے کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہ ہی ہمارے حاکم ہیں، کہا جاتا ہے کہ مولوی سیاست نہ کرے بس ن لیگ، پیپلزپارٹی یا کسی اور کو اسکی اجازت ہے۔ راولپنڈی کے مدرسہ تعلیم القرآن میں ختم نبوت شہدائے اسلام …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس باباسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی کی منظورر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی کی منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جسٹس بابر ستار کی ایک ماہ کی چھٹی منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار جو ان ججوں میں سے ایک تھے جنہوں نے عدالتی امور میں انٹیلی جنس آپریٹو کی مداخلت پر چیف جسٹس کو خط لکھا تھا، موسم گرما کے بعد اپنی ذمہ داریاں …
Read More »ٹویوٹا پاکستان کا مختصر وقت کے لیے گاڑیوں کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹویوٹا انڈس کے نام سے معروف انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے رواں ماہ کے اختتام تک اپنی پیداواری کارروائیوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے، کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس ضمن میں آگاہ کردیا ہے۔ انڈس موٹر کمپنی نے دستیاب خام مال سمیت دیگر درکار سامان کی قلت کا حوالہ دیتے ہوئے اپنا پلانٹ …
Read More »آئی ایم ایف معاہدہ معیشت مستحکم کرے گا، ڈیفالٹ کا رونا رونے والے کہاں ہیں؟ عطا تارڑ
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہوگی، باتیں ہو رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا، آئی ایم ایف کو لیٹر بھی لکھے گئے مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …
Read More »
Pakistan Image