پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور اور راولپنڈی میں درج مقدمات میں گرفتاری کے خدشے کے باعث راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سما ٹی وی کے مطابق علی امین گنڈاپور نے راہداری ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں مقدمات درج کئے گئے ہیں،علی امین …
Read More »پاکستان
اگر کسی نے تشدد کیا تو حالات کا وہ ذمہ دار ہوگا، ہرصورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہرصورت ڈی چوک جائیں گے، اکیلا بھی رہ گیا، تب بھی جاؤں گا، اگر کسی نے تشدد کیا تو حالات کا وہ ذمہ دار ہوگا، میرے پاس احتجاج ملتوی کرنے کا اختیار نہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد …
Read More »ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،بیرسٹر سیف
پشاور(پاکستان امیج) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ معلومات موصول ہو رہی ہیں کہ لیگی سرکار نے گلو بٹ تیار کر لئے ہیں، ہمارے …
Read More »آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انورابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملائیشین وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کا اعتراف کیا اور دہشتگردی کیخلاف جنگ …
Read More »لاہور؛تحریک انصاف کی احتجاج کی کال، پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کے باعث پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزصوبے بھر میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، جلسے اور جلوس پر پابندی عائد کردی گئی،اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والی تمام سڑکیں رکاوٹیں لگا کر بند کر دی گئیں،موٹروے، رنگ روڈ اور شاہدرہ سے راولپنڈی جانیوالی …
Read More »ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرپسندوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی جی اسلام آباد نے کہاہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرپسندوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آئی جی اسلام آباد کا ڈی چوک کا دورہ کیا اور سکیورٹی انت ظامات کا جائزہ لیا، آئی جی نے شہر بھر کی شاہراہوں پر صورتحال جاننے کیلئے بھی دورہ …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔
Read More »توشہ خانہ ٹوکیس، بشریٰ بی بی نے ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی، درخواست میں …
Read More »سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس پاکستان نے نظرثٓنی اپیلی کا فیصلہ …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2642ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب ملک میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں …
Read More »
Pakistan Image