سعودی ریال کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.85روپے پر خریدا اور 74.40 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد سعودی ریال73.85روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ گزشتہ روز ریال 74.08روپے پر بند ہوا ۔

1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 73ہزار850 روپے کے برابر ہوں گے۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *