پاکستان

مجوزہ آئینی ترامیم عوام سے خفیہ رکھی جارہی ہیں : بیرسٹر سیف

پشاور (پاکستان امیج ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ آئین عوام کی امانت ہے، مجوزہ ترامیم عوام سے چھپا کرکی جارہی ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ کارکنان کو کامیاب اور پرامن احتجاج پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، احتجاج سے ثابت ہوا کہ موجودہ حکمران عوامی نمائندے نہیں ہیں، پی …

Read More »

صنعتی ماہرین نے سولر پینل کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا

لاہور (پاکستان امیج) سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کے ایک طویل عرصے کے بعد مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی حجم میں کمی کے باعث قیمتیں یا تو مستحکم ہو سکتی ہیں یا آنے والے مہینوں میں بڑھ سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند مہینوں میں سولر ماڈیول کی قیمتوں …

Read More »

گیم شروع ہوچکی، بولیاں لگ رہی ہیں، گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی (پاکستان امیج ) سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گیم شروع ہوچکی ہے ،بولیاں لگ رہی ہیں ، بکنے اور بکانے والے دونوں موجود ہیں اور دونوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترمیم پر …

Read More »

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔ شوزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔شکایات کے بعد 549 اکاؤنٹ بحال کردیے گئے،877 شکایات پر کاروائی جاری …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہا: سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(پاکستان امیج )سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لئے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے کیبنٹ میں آج یہ معاملہ مکمل ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے …

Read More »

ملتان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری دھماکے سے زمین بوس

ملتان (پاکستان امیج) دہلی گیٹ نیلگراں میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری دھماکے سے زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے دہلی گیٹ نیلگراں میں آتش بازی کا سامان تیار ہونے والے مکان کے دھماکے سے زمین …

Read More »

آئینی ترمیم کا معاملہ ،سینیٹ کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج ) سینیٹ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا جب کہ اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل بھی شامل نہیں کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آج ہونے والے سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے، جو اب دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا۔ گزشتہ روز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے …

Read More »

امام مسجد سے موبائل فون چھیننے والا ڈکیت گرفتار

کراچی (پاکستان امیج) بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے مسجد کے پیش امام کے ساتھ اسلحے کے زور پر موبائل فون چھیننے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر چند دن قبل بلدیہ میں مسجد کے پیش امام سے موبائل فون چھینا تھا۔ پولیس نے گرفتار ملزم شہباز …

Read More »

آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج) عا لمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ جیونیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال حکومتی ہدف سے بھی مہنگائی کم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔آئی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد

لاہور(پاکستان امیج)ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہا،مریم نواز کاکہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا،ساجد خان نے شاندار بولنگ …

Read More »