پاکستان

اے این ایف کی کارروائیاں ، 86 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (پاکستان امیج) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 13 کارروائیوں میں86.92 کلو سے زائدمنشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، حب، راولپنڈی، سیالکوٹ، ملتان، گوجرانوالہ میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 66 کلو چرس،18 کلو540گرام آئس برآمدکرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی تقسیم کی سیاست کو الگ رکھ کر آئینی ترامیم کی حمایت کا اعلان کرے: شرجیل میمن

کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر شرجیل میمن کاکہنا ہے کہ اب بھی وقت ہے کہ پی ٹی آئی تقسیم کی سیاست کو ایک طرف رکھ کر قوم کی فلاح کے لئے آئینی ترامیم کی حمایت کا اعلان کرے۔ آئینی ترامیم کی منظوری سے متعلق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 26 آئینی ترامیم …

Read More »

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

vاسلام آباد،دبئی ( پاکستان امیج ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے۔ محسن نقوی نے 26 ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر …

Read More »

بشریٰ بی بی کی بیٹیوں کا والدہ سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ سے ملاقات کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے کل جواب طلب کر لیا، درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے دائر …

Read More »

پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی: بیرسٹر سیف

پشاور (پاکستان امیج ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا، ترامیم کا طریقہ کار خود چیخ کر بتا رہا …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے ساتھ …

Read More »

جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترامیم چیلنج کرنے کاعندیہ دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترامیم چیلنج کرنے کاعندیہ دیدیا، حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ ہم آئینی ترمیم پر قانونی نظرثانی کررہے ہیں،جماعت اسلامی سمجھتی ہے یہ پارٹی کا نہیں ملک و قوم کا معاملہ ہے،آپ مزید قبضہ کرکے انصاف کویرغمال بنا لیں گے،ہم وکلا سے مشورہ کرکے عدالتی کارروائی کیلئے قدم اٹھائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …

Read More »

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حکمنامہ لکھوادیا،حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی وکلا نے کیس کے میرٹس پر دلائل ہی نہیں دیئے،گزشتہ فیصلے میں کسی غیرقانونی نکتہ کی نشاندہی نہیں کی گئی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ٹی وی پر …

Read More »

علی زیدی کی پیشی پر ہنگامہ آرائی: حلیم عادل اور خرم شیر زمان مقدمے سے بری

کراچی(پاکستان امیج )ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔ ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی …

Read More »

صدر آصف علی زرداری نے منظور شدہ آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے ، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج )صدر آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے منظور شدہ مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ یاد رہے کہ 26 ویں …

Read More »