اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف آئی اے نے انٹرپول کی مدد خیبرپختونخوا پولیس کو 16 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتارکیا گیا،ملزم علی زمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ملزم گزشتہ …
Read More »پاکستان
سعودی عرب میں شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے نوکری کا سنہری موقع
ریاض (پاکستان امیج )شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز’ کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (OP&HRD) سے منسلک محکمے نے پاکستان سے خواتین نرسز کو سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ اس …
Read More »بنگلہ دیش والا ماڈل اپنا کر عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کی گئی،عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ بنگلہ دیش والا ماڈل اپنا کر عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کی گئی،کسی کو اجازت نہیں کہ وہ بغاوت کی کالز دے کر امن وامان خراب کرے،کوئی الزام لگا رہا ہے تو وہ ثبوت بھی پیش کرے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر عدالتی حکم پر آئی …
Read More »آئینی ترمیم کیلئے ارکان اسمبلی کو کتنی رقم کی آفر ہورہی ہے؟عمر ایوب نے بڑا دعویٰ کردیا
پشاور(پاکستان امیج)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ حکومت کے پاس نمبرز ابھی بھی پورے نہیں،ہمارے ایم این ایز کو زدوکوب کیا جارہا ہے،اس وقت ریٹ ایک ارب سے تین ارب روپے تک لگ رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہاکہ گزشتہ روز ہم مولانا فضل …
Read More »سندھ حکومت کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج)حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر صدارت کیبنیٹ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔اجلاس میں مختلف محکموں کے مالی معاملات سمیت …
Read More »قیادت سے محروم پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، کارکنان رہنماؤں سے ناراض
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ان دنوں خود کو اپنا وجود برقرار رکھنے کے حوالے سے بحران میں گھِرا محسوس کررہی ہے کیونکہ سینئر رہنماؤں اور سیاستدانوں کے درمیان لڑائی نے پارٹی کو عملی طور پر ’قیادت سے محروم‘ کردیا ہے، اور دھڑے بندی نے جڑ پکڑنا شروع کردی ہے۔ “ڈان اخبار” کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات طے پا گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق ملاقات طے پا گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات آج شام 6بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پرہوگی،فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت کو اپنے مسودہ پر اعتماد میں لیں گے۔
Read More »7 حکومتی ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج )چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ روز نامہ جنگ کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں …
Read More »آئینی ترمیم سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس،سیاسی جماعتوں کے مسودے پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کی زیرصدارت خصوصی کمیٹی اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مسودے پیش کر دیئے گئے۔ سما ٹی وی کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے حکومتی مسودے پر کمیٹی ارکان کو بریفنگ دی،وزیرقانون نے مسودے پر شق وار ارکان کو اعتماد میں لیا،حکومت، پیپلزپارٹی، جے یو آئی، اے این پی کے مسودے …
Read More »
Pakistan Image