وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد

لاہور(پاکستان امیج)ویلڈن ٹیم گرین ویلڈن،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی عمدہ کارکردگی کو سراہا،مریم نواز کاکہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا،ساجد خان نے شاندار بولنگ کی، بیٹنگ پرفارمنس بھی بہترین رہی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *