لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے مرتبے کو برقرار نہ رکھا، خود کو چھوٹا کرلیا۔ وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں اچھے بھلے ترقی کرتے پاکستان کو ایک سازش کا شکار کیا …
Read More »پاکستان
بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا: وزیر اعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج انسداد دہشت گردی قوانین کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم ڈھا رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ بھارت 5 اگست 2019 سے مقبوضہ کشمیر پر گرفت مضبوط کرنے کے لئے یکے بعد دیگرے اقدامات کر رہا ہے۔ شہباز شریف نے …
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا سموعہ سے واپسی پر 28 اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈولنگ جاری ہے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ دورہ سعودی عرب …
Read More »اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم
راولپنڈی (پاکستان امیج) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی، رواں ماہ 4 اکتوبر کو سکیورٹی وجوہات کے باعث جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی …
Read More »معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر سٹیٹ بینک
واشنگٹن(پاکستان امیج ) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے جبکہ مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ واشنگٹن میں گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی آئی ایم ایف اور عالمی سرمایہ کاروں سے ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ گورنر سٹیٹ بینک کی بین الاقوامی …
Read More »شاہد اشرف تارڑ وزیراعلیٰ مریم کے مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر
لاہور (پاکستان امیج ) شاہد اشرف تارڑ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد اشرف تارڑ کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔ واضح رہے کہ شاہد اشرف تارڑ نگران وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔
Read More »چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 اکتوبر کو فل کورٹ اجلاس بلا لیا
اسلام آباد ( پاکستان امیج) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28 اکتوبر کو ججز کا فل کورٹ اجلاس بلا لیا۔ نومنتخب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ پہنچے اور اپنا چیمبر …
Read More »سونے کی قیمت میں اچانک انتہائی بڑا اضافہ
کراچی(پاکستان امیج ) ملکی اور عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ …
Read More »انگلینڈ کیخلاف شاندار کامیابی، ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، ٹیم اور پوری قوم کو انگلینڈ کے خلاف …
Read More »حافظ آباد: پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر تالا لگادیاگیا
حافظ آباد(پاکستان امیج)دربار روڈ پر پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق کارروائی میں ضلعی سیکرٹریٹ کو واگزار کروا کر پولیس نے گیٹ پر تالا لگادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر پی ٹی آئی رہنماو¿ں نے قبضہ کر رکھا تھا، ضلعی سیکرٹریٹ سے پی …
Read More »
Pakistan Image