اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی نے دو پہر دو بجے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی اجلاس کا انعقاد کیا جائیگا، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ پیپلز پارٹی کے تمام ارکان سینٹ و قومی اسمبلی …
Read More »پاکستان
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان آج پھر مذاکرات ہوں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور جے یو آئی کے درمیان آج پھر مذاکرات ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا وفد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے گھر جائے گا، آئینی ترمیم پر دونوں جماعتوں کےدرمیان حتمی مشاورت ہو گی،ذرائع کے مطابق پی ٹی …
Read More »الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے: بیرسٹر سیف
پشاور (پاکستان امیج ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر فی الفور نوٹیفکیشن جاری کرے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کی دو بار وضاحت کے باوجود مزید تاخیر برداشت نہ ہوگی، الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں سے مزید کام نہ لے بلکہ مخصوص نشستوں …
Read More »سینیٹ؛ آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 64ارکان کی حمایت درکار، اصل میں پوزیشن کیا ہے؟جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو دو تہائی ارکان کی حمایت درکار ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت کو سینیٹ میں آئینی ترمیم کیلئے 64ارکان کی حمایت درکار ہے،سینیٹ میں حکومتی بنچز پر پیپلزپارٹی کے 24ارکان ،مسلم لیگ ن 19،بلوچستان عوام پارٹی کے 4ارکان ہیں،سینیٹ میں ایم کیو ایم کے 3سینیٹرزہیں۔ حکومت کی …
Read More »پی ٹی آئی کے کون سے سینیٹرز آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دیں گے؟ ممکنہ نام سامنے آگئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج دونوں ایوان کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا پی ٹی آئی کے دو اراکین پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیں گے اور اب ممکنہ طورپر ووٹ دینے والے اراکین کے نام بھی سامنے آگئے۔ حکومتی وزرا کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ 26 …
Read More »سبز مصالحہ جات کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری،مہنگائی نے چیخیں نکلوادیں
لاہور ( پاکستان امیج ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کے نرخوں میں 7 روپے فی کلو مزید اضافہ کردیا گیا، ٹماٹر کے سرکاری نرخ 110 روپے کلو مقرر کئے گئے ہیں لیکن مارکیٹ میں ٹماٹر 140 روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں، …
Read More »سموگ سےبچاؤ کیلئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل،50سے 70لاکھ خرچ آئیگا، مریم اورنگزیب
لاہور(پاکستان امیج)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سموگ سےبچاؤ کیلئے مصنوعی بارش کے انتظامات مکمل ہیں، ایک بار مصنوعی بارش پر 50سے 70لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب کاکہناتھا کہ سموگ سے بچاؤ کیلئے بوقت ضرورت مصنوعی بارش کی جائیگی،مصنوعی بارش اور دیگر اقدامات کیلئے وسائل مہیاکردیئے ہیں،محکمہ موسمیات …
Read More »پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اورہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اورہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3صوبائی اتھارٹیز بنانے کی منظوری دیدی،پنجاب میں ڈویلپمنٹ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن اورہارٹیکلچر کیلئے صوبائی اتھارٹیز قائم کی جائیگی،صوبائی اتھارٹیز کے قیام کیلئے باقاعدہ قانون سازی ہوگی،صوبائی اتھارٹیز …
Read More »مولانا فضل الرحمٰن سے مثبت جواب نہ ملنے کی صورت میں اصلی مسودے میں شامل شقوں کی منظوری کیلئے تیاریاں مکمل ، بلاول نے ملاقات کا احوال بتادیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی کابینہ اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کیساتھ ملاقات کا احوال بتایا،بلاول زرداری نے مولانا فضل الرحمن کیساتھ ہونے والی گفتگو بارے کابینہ ارکان کی موجودگی میں بتایا۔ ایکسپریس کے مطابق انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے مثبت رویہ اپنا یا تاہم ہم کبھی …
Read More »26 ویں آئینی ترمیم : امیر جماعت اسلامی کا موجودہ صورتحال پر دلچسپ تبصرہ
لاہور (پاکستان امیج ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر موجودہ صورت حال کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کیا خوب اتفاق ہے، بلاول کہتےہیں ترمیم پر پی پی اور …
Read More »
Pakistan Image