کراچی (پاکستان امیج) بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے مسجد کے پیش امام کے ساتھ اسلحے کے زور پر موبائل فون چھیننے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر چند دن قبل بلدیہ میں مسجد کے پیش امام سے موبائل فون چھینا تھا۔ پولیس نے گرفتار ملزم شہباز عرف خائستہ سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ اس کے فرار ساتھی کی تلاش جاری ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image