کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5پیسے کم ہو کر 277روپے 80پیسے ہو گیا۔
Read More »پاکستان
انٹرنیٹ کا مسئلہ حل ، سب میرین کیبل ٹھیک ہو گئی : پی ٹی اے کا دعویٰ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کر دیاہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ …
Read More »پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک سے 15 تک کی سینکڑوں آسامیوں کو ختم کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید 1511 آسامیوں کو ختم کر دیا گیا۔ ادارے کے ہیڈکوارٹر …
Read More »ہم شہزادشوکت کو ہی سنیں گے،لاہور ہائیکورٹ کے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں 5سال نااہلی کیخلاف درخواست پر ریمارکس
لاہور(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں 5سال نااہلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل شہزادشوکت پیش نہ ہوئے، لاہور ہائیکورٹ نےکہاکہ ہم شہزادشوکت کو ہی سنیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں 5سالہ نااہلی کیخلاف دائر درخواست پر …
Read More »پاکستان نے ایک سال میں چین سے کتنے سولر پینل منگوائے؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج ) ’’گریٹ سولر رش ان پاکستان‘‘ کے عنوان سے ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران چین سے 1.2 ارب ڈالر کے لگ بھگ 15 گیگا واٹ کے سولر پینلز درآمد کیے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اس منتقلی میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا دخل ہے …
Read More »پاکستان کے اہم شہر میں 13 سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والی ماں کو گرفتار ، افسوسناک انکشاف
میرپور خاص (پاکستان امیج)میرپورخاص میں مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت کے کیس میں مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کا اعتراف کیا ہے، ملزمان اور سہولت کار سمیت گرفتار ملزمان کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں لڑکی …
Read More »سونا سستا ہو گیا، چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا جبکہ چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کمی سے 2777 ڈالر فی اونس پر آگیا۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کمی ہو گئی، جس سے سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ …
Read More »بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالت
راولپنڈی(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی اور وکلا صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کئے جا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس …
Read More »تجارت معطل ہونےکےباوجودبھارت سےدرآمدات ایک بارپھر بڑھ گئیں
اسلام آ باد (پاکستان امیج)تجارت معطل ہونےکےباوجودبھارت سےدرآمدات ایک بارپھر بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کےابتدائی7ماہ میں بھارت سےدرآمدات میں تیسری باراضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطا بق تجارت معطل ہونےکےباوجودبھارت سےدرآمدات ایک بارپھر بڑھ گئیں۔ “جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ستمبر2024 میں بھارت سےسالانہ بنیادپردرآمدات میں45 …
Read More »عمران خان کو سزا ہونا ممکن نہیں ،حکومت کی ساکھ خراب ہوچکی : اسد قیصر نے اگلی حکمت عملی بتا دی
کراچی (پاکستان امیج) رکن قومی اسمبلی سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہےکہ عمران خان کے خلاف جتنے کیسز ہیں کمزور ہیں اس پر سزا ہونا ممکن نہیں ہے اور ہمیں انصاف ملنے کی توقعات ہیں۔ذاتی مسائل کی وجہ سے عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔ ہم فیصلہ کریں گے کہ جدوجہد کا کونسا طریقہ …
Read More »
Pakistan Image