اسلام آباد (پاکستان امیج) بھارت کے وزیر خارجہ کے دورۂ پاکستان کے بعد مبصرین کی جانب سے یہ تبصرے کیے جا رہے ہیں کہ دونوں ملکوں کے درمیان برف پگھل گئی ہے اور مفروضوں پر مبنی قیاس آرائیوں میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جلد اسلام آباد اور دہلی میں ہائی کمشنرز کی دوبارہ تعیناتی کا عمل شروع ہو …
Read More »پاکستان
رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور (پاکستان امیج ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست کی سماعت کی، وزیر اعظم کے نمائندہ انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت …
Read More »دہشتگردی مقدمات: زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد (پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں زرتاج گل اور عامر مغل کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے زرتاج گل، عامر مغل کے خلاف تھانہ سنگجانی میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت کی، پی ٹی آئی رہنماو¿ں …
Read More »مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑرہے ہیں: فواد چودھری
اسلام آباد ( پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پاکستان میں آئین کے تحفظ کی جنگ کوئی لڑ رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ جس طرح مولانا فضل الرحمان نے …
Read More »آئینی ترامیم کی منظوری کا معاملہ، حکومت اور اپوزیشن کے نمبرز سامنے آگئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئینی ترامیم کی ممکنہ منظوری کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 26 ویں آئینی ترامیم 17 اکتوبر کو پاس کروائے جانے کا امکان ہے۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر قومی اسمبلی میں نمبر گیم سامنے آگئے ہیں، آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو قومی اسمبلی میں 224 …
Read More »لاہور سے پنڈی جانیوالی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال کیسے بچی؟ گوجرانوالہ پھاٹک پر کیا ہوا؟
گوجرانوالہ(پاکستان امیج)گوجرانوالہ کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔ مقامی افراد کے مطابق دیوان روڈ ریلوے پھاٹک پر تعینات ریلوے ملازم سویا رہا اور ٹرین پھاٹک پر پہنچ گئی جبکہ پھاٹک کھلا دیکھ کر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگاکر ٹرین روکی۔ ٹرین ڈرائیور نے پھاٹک پر بنے کوارٹر میں سوئے ملازم کو …
Read More »پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی
پشاور(پاکستان امیج)پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی۔ سما ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل درخواستگزار نے کہاکہ سپیکر قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجا ہے،ریفرنس میں ایڈووکیٹ جنرل …
Read More »پشاور میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور کے علاقہ ارمڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔
Read More »آپریشنل وجوہات: 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ، 15 تاخیر کا شکار
کراچی(پاکستان امیج) آپریشنل وجوہات کے سبب 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 15 تاخیر کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق کوالالمپور سے کراچی کی غیر ملکی ایئر لائن کی پروازیں او ڈی 135 اور 136 کو منسوخ کر دیا گیا، دبئی سے کراچی کی پی آئی اے کی …
Read More »زین قریشی کی اہلیہ کے اغوا کا ڈراپ سین، بحفاظت گھر پہنچ گئیں
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی کی اہلیہ ماہنم کبیر نے کہا ہے کہ وہ الحمدللہ بحفاظت گھر پہنچ گئی ہیں۔ اپنے بیان میں ماہنم کبیر نے دعاوں کیلئے شکریہ بھی ادا کیا۔پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بھابھی کی بحفاظت واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی …
Read More »
Pakistan Image