اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ دعاگو ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کی سوچ غالب آئے اور وہ پی ٹی آئی کو منا لیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ان کی ذاتی رائے ہے کہ …
Read More »پاکستان
پاک روس دو طرفہ تعلقات میں اہم پیشرفت، روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان متوقع
اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاک روس دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، روسی وزیر خارجہ کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈ لائنز پر روس کے ساتھ دو طرفہ بات چیت میں آنے والے دورے کے معاملات طے پائے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروو …
Read More »حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کا عرس، 82 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کے سالانہ عرس کے موقع پر بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق ویزے 82 پاکستانی زائرین کو جاری کئے گئے ہیں، ویزے پاک بھارت پروٹوکول فریم ورک کے تحت جاری کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی زائرین پانچ روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کریں گے، …
Read More »مریم نواز کا اٹک، بہاولنگر اور لودھراں میں خواتین وکلاءکیلئے بار رومز، ڈے کیئرسینٹرز بنانے کا حکم
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی 3 تحصیلوں میں خواتین وکلاءکے لئے بار رومز اور ڈے کیئرسینٹرز بنانے کا حکم دے دیا۔ خواتین وکلاءنے عدالت عالیہ کو ضرورت کے پیش نظر لیڈیز بار رومز اور ڈے کیئر سینٹرز کے قیام کی درخواست کی تھی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لیڈیز بار رومز بنانے کے لئے …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج )وفاقی کابینہ کا اجلاس مسلسل دو مرتبہ تاخیر کا شکار ہونے کے بعد ملتوی کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔کابینہ کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب کیا گیا …
Read More »نجی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنیوالی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
کراچی(پاکستان امیج ) نجی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق دوران لینڈنگ پرواز پی اے171 کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ طیارے کے ونڈ سکرین سے ماڈل کالونی میں دوران لینڈنگ ٹکرایا۔ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کے باوجود طیارہ مکمل محفوظ رہا اور کپتان نے …
Read More »وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت ہوئی، ملاقات میں رات گئے ہونے والی سیاسی ملاقاتوں کے تناظر میں مسودے میں تبدیلیوں پر بھی غور …
Read More »پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس: عدالت نے الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا
لاہور (پاکستان امیج ) عدالت نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کا انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر …
Read More »خیبرپختونخوا : مختلف اضلاع میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات، سامان پولنگ سٹیشنزپر پہنچادیا گیا
پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سوات، شانگلہ، بونیر، لوئر دیر اور باجوڑ میں بھی کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ …
Read More »آئین میں ترمیم وسیع مشاورت سے ہونی چاہیے: حافظ نعیم الرحمان
لاہور (پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئین میں ترمیم وسیع مشاورت سے ہونی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں خریدو فروخت ایک عمل بن چکا ہے، ہر ترمیم کے معاملے پر یہ سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، پارٹیاں اس سب کے …
Read More »
Pakistan Image