کوئٹہ ( پاکستان امیج ) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق، شوہر اور بچہ زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو شہید کردیا۔ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تربت آبسر میں ریسرچ فارم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر اور بچہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کانسٹیبل شکیلہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر …
Read More »لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو بچوں کے سامنے شہید کرنا کھلی دہشتگردی ہے،بابر یوسفزئی
کوئٹہ (پاکستان امیج)بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ فتنہ الہندستان نے اب خواتین، اساتذہ اور بلوچستان کے معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ھے فتنہ الہندوستان نے آج صبح بلوچستان کی دوسری بہادر شہید بیٹی پولیس اہلکار شکیلہ کو نشانہ بنایا لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو بچوں کے سامنے شہید کرنا کھلی دہشتگردی ہے خواتین …
Read More »آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد
کوئٹہ(پاکستان امیج) آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر، ضلعی افسران، سیاسی قائدین، قبائلی عمائدین اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اورعوامی مسائل کے فوری حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی جی ایف سی نےعوامی مسائل …
Read More »گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر مستونگ میں لاپتا
کوئٹہ (پاکستان امیج)گوادر یونیورسٹی کے اعلیٰ ترین عہدیداروں کے لاپتہ ہونے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سید منظور احمد گزشتہ روز گوادر سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں سرکاری گاڑی میں سفر کر رہے تھے اور مستونگ کے قریب ان کا رابطہ …
Read More »بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے بارکھان کے علاقے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے شہید میجر توصیف احمد بھٹی، نائب فدا حسین، سپاہی ذاکر حسین، سپاہی …
Read More »ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
Read More »مستونگ: کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
مستونگ(پاکستان امیج) لکپاس کے قریب کسٹم کے گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ڈی سی مستونگ کے مطابق آگ گزشتہ روز صبح 10 بجے لگی تھی جس پر تاحال قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 10 سے زائد فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو …
Read More »معرکہ حق وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنی قوت، خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں منوایا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا معرکہ حق کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معرکہ حق وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنی قوت، خودداری اور غیر متزلزل عزم کا لوہا پوری دنیا میں منوایااس عظیم دن کے موقع پر افواجِ پاکستان، قومی سیاسی قیادت اور خصوصاً فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ …
Read More »کوئٹہ:بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں معرکہ حق کا دن تہوار کے طور پر منایا جارہا ہے، پاکستان کا وجود خطے میں امن کا نشان ہے پاک فوج کو دشمن کے ناپاک جارحیت پرفوری جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں معرکہ حق سے جڑی پیش رفت محض ایک علامتی کامیابی …
Read More »
Pakistan Image