صوبائی خبریں

معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے : معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند

کوئٹہ (پاکستان امیج)حکومت بلوچستان کا چمن پھاٹک کے قریب دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار معصوم شہریوں کو ٹارگٹ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہے، دہشت گرد عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صورتحال کی خود نگرانی کر …

Read More »

معصوم شہریوں کو بزدلانہ دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں : مینا مجید بلوچ

کوئٹہ (پاکستان امیج)صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے ایکس پر جاری کردہ اپنے بیان میں کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر ناپاک اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے کوئٹہ میں معصوم شہریوں کو اپنی بزدلانہ دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ چمن پھاٹک کے قریب عید کی چھٹیوں …

Read More »

کوئٹہ دھماکہ؛ عید منانے کیلئے گھر جانے والے 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات

کوئٹہ (پاکستان امیج ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز ایک ہولناک دھماکہ ہوا، جس میں عید کی چھٹیاں منانے گھروں کو جانے والے شہریوں اور ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا گیا، اس بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں …

Read More »

کوئٹہ؛ شٹل ٹرین کے قریب خوفناک دھماکا، 15 مسافر شدید زخمی، 8 کی حالت تشویشناک

کوئٹہ(پاکستان امیج)چمن پھاٹک کے قریب شٹل ٹرین کے گزرتے وقت زوردار دھماکے کے باعث اب تک 15 مسافر زخمی ہوگئے جبکہ 8 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، دھماکے سے ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی جبکہ قرب و جوار میں عمارتوں کے شیشے …

Read More »

بلوچستان: حملوں کے دوران غفلت برتنے والے 40 افسران اور اہلکاروں کے خلاف کیا کارروائی کی گئی؟

نوشکی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں شدت پسند حملوں کے بعد بلوچستان پولیس نے 40 افسران اور اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 30 کو ملازمت سے برطرف جبکہ دیگر 10 کی سالانہ انکریمنٹ روک دی ہے۔ حکام کے مطابق ان اہلکاروں پر فرائض میں غفلت، اپنی پوسٹیں چھوڑنے، حملوں کے دوران مؤثر ردِعمل نہ دینے اور آپریشنل …

Read More »

عیدالاضحیٰ: کوئٹہ سے پہلی اسپیشل ٹرین کا سفر شروع، مزید 2 ٹرینیں کراچی سے روانہ ہونگی

کوئٹہ (پاکستان امیج)عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سفری مشکلات کے پیشِ نظر پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین آج صبح 10 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی۔ یہ ٹرین 8 اکانومی بوگیوں اور ایک پاور وین پر مشتمل ہے، …

Read More »

بلوچستان میں خواتین انٹرپرینورز کی پہلی اے آئی لیب کا باقاعدہ افتتاح

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہونے والا اقدام اٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے خواتین انٹرپرینورز کے لیے صوبے کی پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیب کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اے آئی لیب نہ صرف خواتین کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت دے گی بلکہ انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے میں اہم کردار ادا کرے …

Read More »

دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے

دکی(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع دکی کے پتھر ٹاپ ایریا میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کان کن تین ہزار فٹ گہرائی میں کام کر رہے تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر گیا، مائنز ریسکیو ٹیم اور پولیس نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی۔ حکام کا …

Read More »

بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر18اور 19مئی کو بلوچستان سے ٹرین سروس کو معطل کردیا تھا۔ حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سے …

Read More »

ژوب میں ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

ژوب(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے کڑ خراسان میں ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 2 خواتین اور ایک 8 سالہ بچہ شامل ہے، جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال …

Read More »