کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت بدستور برقرار ہے، شہر کے اکثر پٹرول پمپس بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کھلے پمپس پر صارفین کا رش بڑھ گیا اور لمبی لمبی قطار لگ گئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول پر پابندی ہے اور ملکی پیٹرول کی عدم دستیابی …
Read More »صوبائی خبریں
میر سرفراز بگٹی کا گوادر ایئر پورٹ پر پہلی پرواز پر ردِ عمل سامنے آگیا
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ساؤتھ ایئر کی پہلی کامیاب پرواز پر اظہار مسرت کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے کہا کہ ساؤتھ ایئر کی فضائی سروسز سے گوادر کو ملک کے مختلف اہم شہروں سے بہتر فضائی …
Read More »بلوچستان میں ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں 3 روز سے معطل ریلوے آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت جعفر ایکسپریس آج (ہفتہ) کو اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی واپسی سروس بھی معمول کے مطابق چلائی جائے گی، جس سے صوبے اور ملک …
Read More »سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط
کوئٹہ ،کراچی (پاکستان امیج)صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اوگرا نے غیر قانونی پیٹرولیم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیر قانونی طور پر …
Read More »کوئٹہ:عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکولوں میں 5 روزہ تعطیلات کا اعلان
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکولوں میں پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول 25 سے 29 مئی تک بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر …
Read More »کوئٹہ؛سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افرادکوقتل کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر بہنوئی، 3بھانجوں اور بھانجی کو قتل کردیا، ملزم فائرنگ کے بعد فرارہو گیا، ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔
Read More »فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کیخلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، کوئٹہ دھماکے کی مذمت
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کی سیاسی قیادت نے کوئٹہ دھماکے پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر کے خلاف متحد ہونے اور انہیں عبرتناک انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مختلف سیاسی و حکومتی شخصیات نے نہتے شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کے واقعے کو انسانیت سوز اور بزدلانہ کارروائی قرار …
Read More »کوئٹہ دھماکا: آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وفاق اور بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ میں نہتے شہریوں پر بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی گئی۔ …
Read More »چمن ٗ پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حبیب الرحمان فائرنگ سے شدید زخمی
چمن (پاکستان امیج)چمن ٗ پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار حبیب الرحمان فائرنگ سے شدید زخمی اسحاق زئی قلعہ کے قریب پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ سے پولیس اہلکار حوالدار حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے شدید زخمی، سول ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا، پولیو ٹیم محفوظ ہے علاقے سے نکال دیاگیا اس …
Read More »ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو چن چن کر انجام تک پہنچایا جائے گا : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دے رہے ہیں چمن پھاٹک سے متصل دھماکے میں بے گناہ شہریوں کا خون بہانے والے …
Read More »
Pakistan Image