کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق، شوہر اور بچہ زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تربت آبسر میں ریسرچ فارم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر اور بچہ زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خاتون کانسٹیبل شکیلہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر جارہی تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *