کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے جس کے باعث …
Read More »صوبائی خبریں
معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، بلوچستان بھر میں ریلیاں
کوئٹہ (پاکستان امیج)عرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے بلوچستان کے مختلف شہروں میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ زیارت، سنجاوی،ہرنائی، لورالائی، قلات اورچمن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اورپاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شہریوں نےمعرکۂ حق کی کامیابی پرفیلڈ مارشل سید عاصم …
Read More »خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق
کوئٹہ(پاکستان امیج)خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ کو ایم 8 باریجہ مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو عملے نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا، شناخت کا عمل جاری ہے۔
Read More »محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان
کوئٹہ (پاکستان امیج)محکمہ ثقافت حکومتِ بلوچستان کا ٹیلنٹ ہنٹ موسیقی مقابلے کا اعلان کردیا۔ حکام کےمطابق ایونٹ 19 سے 24 مئی تک نوری نصیرخان کلچرکمپلیکس میں ہوگا، ایمان پاکستان حق میلہ محکمہ ثقافت اور ایمان پاکستان کے اشتراک سےہوگا،ایم پی اے فرح عظیم شاہ نےمیلےکی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ پارلیمانی سیکرٹری زرین مگسی کاکہنا ہےکہ تعلیمی اداروں کےطلبا کوشرکت کی …
Read More »معرکہ حق کی تاریخی فتح، بلوچ عوام جوش و جذبے سے سرشار، پاک فوج کی بھرپور ستائش
کوئٹہ(پاکستان امیج)معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان سمیت ملک بھر کی عوام پاک فوج کو خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔ بلوچ شہریوں نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال نہ صرف بھارت کے رافیل طیارے گرائے بلکہ اس کا غرور بھی خاک میں ملا دیا۔ امریکی …
Read More »بلوچستان حکومت کی جانب سے اخبارات سے متعلق مجوزہ پالیسی کو سختی سے مسترد کرتے ہیں :مولانا عبدالواسع
کوئٹہ (پاکستان امیج)مولانا عبدالواسع، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و سینیٹر، نے بلوچستان حکومت کی جانب سے اخبارات سے متعلق مجوزہ پالیسی/بل کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام عوام کو بے روزگار کرنے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ہمیشہ بے روزگاری کے خاتمے اور عوام کو روزگار فراہم کرنے …
Read More »کوئٹہ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ ادا
کوئتہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، شہید کرنل خالد حسین کی نمازِ جنازہ ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ میں ادا کی گئی۔ لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین کی …
Read More »ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادی کا بنیادی تقاضا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ذمہ دارانہ صحافت ہی حقیقی آزادیِ صحافت کا بنیادی تقاضا ہے۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے صحافی کٹھن اور مشکل حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے تدارک کے لیے بلوچستان کی پہلی سوشل میڈیا پالیسی متعارف کرائی جا رہی …
Read More »محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہوتے ہیں یومِ مزدور ہمیں محنت، دیانت اور عزم کی قدر و منزلت کا احساس دلاتا ہے بلوچستان حکومت مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے صوبے کے محنت کشوں کو بہتر روزگار، …
Read More »سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ بندش کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا عوام غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر یقین نہ کریں بابر یوسفزئی، معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان حکومت عوام کو بروقت اور مستند معلومات فراہم کرتی رہیں گی
Read More »
Pakistan Image